ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں رائے عارف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش شیر محمد اور سلیم کو گرفتار کر لیا، ملزم …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
محراب پور(رپورٹ: امداداللہ ملک) گزشتہ ماہ پسند کی شادی کرنے والا جوڑا تحفظ کیلئے پریس کلب محراب پور پہنچ گیا کھرڑا کی رہائشی مسمات مراداں منگی اور ٹنڈوغلام اکبر کا رہائشی واحد بخش منگی نے پریس کلب محراب پور پہنچ کر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہم دونوں …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) مستنصر فیروز نے محکمہ پولیس میں اپنی روش تبدیل نہ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت ترین کاروائی کا فیصلہ کرلیا فرائض میں غفلت اور لاپرواہی برتنے والوں، شہریوں سے ناروا سلوک رکھنے والے شہریوں سے بدتمیزی سے پیش آنے …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال میڈیا کے تعاون اور نشاندہی سے پولیس کو مسائل کے حل میں آسانی رہتی ہے۔ ضلع بھر میں ہر منگل کو کھلی کچہری اور ہر جمعے کو جمعہ کچہری لگا رہے ہیں تاکہ عوامی مسائل کا فوری حل ہو اور پولیس سے عوامی رابطہ …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کی گٹکا و شراب فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں منشیات، دیسی و انڈین ساختہ گٹکے برآمد …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں مضر صحت گٹکے اور گٹکے بنانے والی خفیہ فیکٹریوں کے خلاف میرپور خاص پولیس کی چھاپہ مار کاروائیاں جاری، ضلع پولیس میرپورخاص نے ٹاؤن تھانے کی حدود نزد ہیرآباد میر کے پلاٹ میں مضر …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی میرپورخاص کا تھانہ کوٹ غلام محمد کی حدود نزد فیڈر شاخ گاوؑں پچھان موری کے جمڑاؤ کینال میں دو کمسن بچیوں بنام نازیہ ولد یعقوب اور حمیرا ولد رانجو کے ڈوب …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان میوو اتحاد کا 18 یوم تاسیس میرپورخاص کے سٹی بینکیوٹ ہال میں منعقد ہوا۔ ملک بھر سے میوو برادری کے دو ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ یوم تاسیس کا پروگرام کشمیر بنے گا پاکستان، پاکستان زندہ باد کے نعروں سے شروع ہوا۔ …
مزید پڑھیں ستمبر 20, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین کے سفیر یایؤ جینگ نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے نیول ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی، پاک چین بحری دفاعی تعاون اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چین کے سفیر یائوجینگ نے …
مزید پڑھیں ستمبر 20, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
غزہ (ویب ڈیسک) قابض اسرائیلی فوج نے وادی اردن کے شمال میں فلسطینی گاﺅں بردلہ کی پانی کی سپلائی کاٹ دی۔ مقامی رہنما دیر صوافطہ نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے گاﺅں پر دھاوا بولا اور پانی کے کنوﺅں کو بغیر کسی وجہ سے بند کر دیا جہاں سے مقامی …
مزید پڑھیں