Home / اہم خبریں / قابض اسرائیلی فوج نے وادی اردن کے شمال میں فلسطینی گاﺅں بردلہ میں پانی کی سپلائی کاٹ دی

قابض اسرائیلی فوج نے وادی اردن کے شمال میں فلسطینی گاﺅں بردلہ میں پانی کی سپلائی کاٹ دی

غزہ (ویب ڈیسک) قابض اسرائیلی فوج نے وادی اردن کے شمال میں فلسطینی گاﺅں بردلہ کی پانی کی سپلائی کاٹ دی۔ مقامی رہنما دیر صوافطہ نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے گاﺅں پر دھاوا بولا اور پانی کے کنوﺅں کو بغیر کسی وجہ سے بند کر دیا جہاں سے مقامی رہائشیوں کو پانی کی سپلائی مہیا کی جاتی تھی۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے لوگوں کو علاقہ چھوڑنے کے لئے مجبور کرنے کی کوششوں کے طور پر گاﺅں کو پانی کی سپلائی پہلے بھی کئی مرتبہ بند کی جا چکی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے