Home / اہم خبریں (page 860)

اہم خبریں

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کا عبدالقادر کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سجاس کا عبدالقادر کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے گگلی ماسٹر اسپین بولنگ کے جادوگر عبدالقادر کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی ہے۔ سجاس کے صدر طارق اسلم اور سیکریٹری اصغرعظیم سمیت مجلس عاملہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر تین روز کے لئے پابندی عائد، ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 8 محرم الحرام رات 12 بجے سے ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 8 محرم الحرام رات 12 بجے سے ہوگا موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی 10 محرم الحرام کی رات 12 بجے تک رہے گی تین روزہ ڈبل سواری پر …

مزید پڑھیں

سری لنکا میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی، میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے لیجنڈری کرکٹر عبدالقادر کی وفات پر ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ٹائران فرنینڈو اسٹیڈیم موراٹوا میں کھیلا گیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو …

مزید پڑھیں

ٹیسٹنگ سروسز بے لگام ہوتی جا رہی ہیں، نئے قوانین وضع کئے جائیں۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ٹیسٹنگ سروسز بے لگام ہوتی جا رہی ہیں۔ بے روزگار نوجوانوں سے 300 سے 1500 روپے فیس وصول کی جاتی ہے۔ یہ صورتحال روزگار کے نام پر لوٹ مار ہے۔ ٹیسٹ کے انعقاد کے بعد …

مزید پڑھیں

قائد حزب اختلاف سندھ کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس, سندھ میں درپیش پانی، بجلی ، سیوریج اور دیگر مسائل پر تفصیلی گفتگو, ہم سندھ کے عوام کو کسی بھی مشکل میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ فردوس شمیم نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر آفس سندھ اسمبلی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ سمیت اراکین قومی …

مزید پڑھیں

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سال اول کے سالانہ امتحانات برائے 2020ء کیلئے انرولمنٹ فارم جمع کروانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس، کامرس، آرٹس، ہوم اکنامکس گروپس اور ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن و میڈیکل ٹیکنالوجی کے سالانہ امتحانات برائے 2020ء میں شرکت کے خواہش مند اور اہل امیدواروں کیلئے انرولمنٹ فارم جمع کروانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا …

مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان چیخ چیخ کر بھارت کو کہہ رہا ہے کوئی حماقت کی تو 65 سے بھی زیادہ پاور فل جواب ملے گا۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

کراچی (نوپ نیوز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ یوم دفاع پاکستان کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں جو پانچ گناہ بڑی طاقت کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئے، یوم دفاع پاکستان چیخ چیخ کر بھارت کو کہہ رہا ہے کوئی حماقت …

مزید پڑھیں

کراچی میں حالیہ بارشوں کے پیشِ نظر این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت انٹری ٹیسٹ میں 10 ہزار 3 سو 85 طالبِ علموں نے شرکت کی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں حالیہ بارشوں کے پیشِ نظر این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت انٹری ٹیسٹ ہفتہ 31 اگست کے بجائے 6 ستمبرجمعے کومنعقد کیا گیا، جس میں 10 ہزار 3 سو 85 طالبِ علموں نے شرکت کی۔ جامعہ ترجمان کے مطابق کراچی …

مزید پڑھیں

محراب پور تحصیل بھر سے تعلق رکھنے والے کئی فوجی جوانوں نے ملک پر جان قربان کی، ورثاء آج بھی اپنے پیاروں کی شہادت پر فخر محسوس کرتے ہیں

محراب پور(رپورٹ: امداد اللہ ملک) پاک وطن پر جان کی بازی لگانے والوں میں محراب پور کے فوجی جوان بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ تحصیل بھر کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے کئی فوجیوں نے ملک کی سالمیت کے دفاع کے دوران پاک سرزمین پر جام شہادت نوش کیا …

مزید پڑھیں

دفاع وطن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) دفاع وطن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر۔ تفصیلات کے مطابق ارض پا ک کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج تحسین …

مزید پڑھیں