ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, تجارت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا 150 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونا 2 ڈالرکی کمی سے 1501 ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 150 …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات
ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) سوئی کے علاقے گنڈوئی میں گھر پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز زرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں سوئی کے علاقے گنڈوئی میں گھر پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔ فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہونے والے میجر عدیل کی نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ سندھ، کور کمانڈر کراچی اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ریاض (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد امریکا کیلئے روانہ ہونے لگے تو سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم سے سوال پوچھا کہ آپ امریکہ کیسے جائیں گے؟ جس پر انہیں بتایا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان کمرشل فلائٹ سے امریکہ جائیں …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں کورنگی پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن۔ کورنگی کے مختلف علاقے کھڈی اسٹاپ، کورنگی نمبر 2، زمان ٹاؤن، ضیا کالونی، اور دیگر علاقوں میں گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔ کریک ڈاؤن کے دوران 6 افراد کو گٹکا …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, کراچی, موسم
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں چار روز تک ہیٹ ویو جیسی صورت حال رہنے کا امکان، کراچی میں آئندہ چار روز تک ہیٹ ویو جیسی صورت حال رہنے کا امکان ہے۔ شہر قائد میں مئی کے بعد اکتوبر گرم ترین مہینوں میں شمار کیا جاتا ہے اور اس …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, تجارت, ملتان
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال ڈسٹرک پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے کہا ہے کہ تاجروں کی شرکت کے بغیر فلاحی معاشرے کا قیام ممکن نہیں اور تاجر ملک و قوم کی ترقی میں ہراول دستے کا کردار ادا کرتے ہیں جن کی ہر طرح سے حوصلہ افزائی اشد …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (ویب ڈیسک) لاڑکانہ کے آصفہ ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتا کماری کی ہلاکت کیس میں اب تک کوئی قابل ذکر پیشرفت نہیں ہوسکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمرتا کماری کی پراسرار موت پر پولیس کی جانب سے کوئی پیشرفت نہ ہوسکی ہے اور نہ ہی ابھی تک نمرتا کے …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز ہوگیا۔ 21 ستمبر بروز ہفتہ سے شروع ہونے والا راؤنڈ 24 ستمبر بروز منگل تک جاری رہے گا۔ 11 سال بعد کوئٹہ میں جاری فرسٹ کلاس میچ کے پہلے روز بلے بازوں کا راج رہا۔ …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, سائنس و ٹیکنالوجی, کراچی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ’واٹس ایپ‘ آئے دنوں نئے اور جدید فیچر متعارف کروارہی ہے جس سے ان کے صارفین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ ایک ایسے فیچر کو آزما رہی ہے جس میں اب واٹس ایپ پر …
مزید پڑھیں