Home / اہم خبریں (page 820)

اہم خبریں

میاں چنوں تھانہ صدر پولیس کی کاروائی، 2 منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد، مقدمات درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں شعبان خالد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش الیاس اور اصغر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم الیاس …

مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 24 نومبر کو کراچی میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک عظیم الشان ورکررز کنوینشن منعقد کرے گی۔ سردار عبدالرحیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 24 نومبر کو کراچی میں اپنے بھرپور سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک عظیم الشان ورکررز کنوینشن منعقد کرے گی اس بات کا فیصلہ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم کی صدارت میں فنکشنل لیگ ہاؤس میں …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت ماحولیاتی آلودگی کے خلاف پرعزم ہے ۔ مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر ماحولیات و قانون اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ محکمہ ماحولیات کی مکمل فعالیت کے نتائج اب سامنے آرہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ اسمبلی بلڈنگ میڈیا کارنر پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی کال پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال سیالکوٹ کی او پی ڈی بند، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی کال پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال کی او پی ڈی بند، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا چند روز قبل 20 سالہ نوجوان کی ہسپتال میں ہلاکت کے بعد طلبا تنظیموں اور ورثا نے نجی ہستال میں توڑ پھوڑ کی …

مزید پڑھیں

کشمیر کی آزادی کیلئے تمام اختلافات بھلا کر پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا۔ اقوام متحدہ میں وزیراعظم کے خطاب نے ہر پاکستانی کا سرفخر سے بلند کردیا۔ کشمیر کاز کیلئے سیاست سے بالاتر ہوکر قومی پالیسی ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔ راؤ محمد خالد

ملتان(بیورو رپورٹ) سیاسی وسماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ اس وقت کشمیری عوام کی نظریں پاکستان پر لگی ہوئی ہیں۔ وہ پاکستان کا اپنا مسیحا سمجھتی ہے جو ان کے رستے ہوئے زخموں پر مرحم رکھے گا۔ مگر ہمارے آپس کے اختلافات سے کشمیر کاز کو نقصان …

مزید پڑھیں

اساتذہ کو پورے سندھ میں منظم کرنے کیلئے توسیع ِ دعوت مہم کا آغاز کر رہے ہیں جوکہ یکم تا 10 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ تنظیم اساتذہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تنظیم اساتذہ کے تحت سندھ بھر میں شروع ہونے والی توسیعِ دعوت مہم کے موقع پر صوبائی صدر پروفیسر ابو عامر اعظمی، صوبائی سیکرٹری نشر و اشاعت نوشاد رمضان، کراچی ڈویژن کے صدر شفیق الرحمن عثمانی اور ہائر فورم کے صدر پروفیسر مظہر حسین نے جمعیت …

مزید پڑھیں

پاکستان اور ملائشیا کے وزراء تجارت کے مابین جلد ہی سود مند مذاکرات ہوں گے تاکہ دونوں اسلامی ممالک کے بزنس مین اور عوام الناس کو اس کا فائدہ پہنچے۔ قونصل جنرل خیرالنضران عبدالرحمن

کراچی (ویب ڈیسک) ملائیشیا کے قونصل جنرل خیرالنضران عبدالرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام تاجروں اور خصوصی طور پر گھی، تیل اور صابن کی انڈسٹری کے درآمد کاروں کے ساتھ ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں جنہیں مزید بہتر بنانے کی کوششوں کو جاری رکھا جائے گا، ہماری کوشش …

مزید پڑھیں

پاکستان کی سب سے بڑی الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونک نمائش کل سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کی سب سے بڑی الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونک نمائش 2019 منگل سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہورہی ہے ۔ یہ نمائش ہر سال 100 سے زائد ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کو موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ اپنی مصنوعات کو اجاگر کریں۔ رواں برس …

مزید پڑھیں

پاکستان نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے دی بابر اعظم کی سنچری، عثمان شنواری کے 5 شکار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے مقابلے میں پاکستان نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں مہمان ٹیم کو 306 رنز کا ہدف دیا …

مزید پڑھیں

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، اکتوبر کے مہینے میں ستمبر کی پٹرولیم قیمتیں برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے۔

مزید پڑھیں