Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں پولیس کی کاروائی میں 2 منشیات فروش گرفتار

میاں چنوں میں پولیس کی کاروائی میں 2 منشیات فروش گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں رائے عارف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش شیر محمد اور سلیم کو گرفتار کر لیا، ملزم شیر محمد سے 1580 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ملزم سلیم سے 1120 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے