Home / اہم خبریں (page 839)

اہم خبریں

خانیوال میں ڈینگی کا کوئی کنفرم کیس نہیں ہے نشاندہی ہونے والے دونوں کیسز کی ہسٹری اسلام آباد سے ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع خانیوال اشفاق احمد چوہدری

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈپٹی کمشنر ضلع خانیوال اشفاق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ خانیوال میں ڈینگی کا کوئی کنفرم کیس نہیں ہے نشاندہی ہونے والے دونوں کیسز کی ہسٹری اسلام آباد سے ہے، پہلے مریض کا صرف تعلق میاں چنوں سے، نشتر ہسپتال میں حالت بہتر ہے، …

مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس لوئردیر بغیر ہلمیٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف مہم جاری

لوئردیر (بیورو رپورٹ) ٹریفک پولیس لوئردیر کا بغیر ہلمیٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف مہم جاری، اب تک چھ ہزار سے زائد موٹرسائیکل سواروں کو مختلف تھانوں اور ٹریفک ہیڈ کوارٹرمیں بند کرکے ہلمیٹ لانے پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس افیسر مالاکنڈ رینج محمد اعجاز خان، …

مزید پڑھیں

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 16 رکنی قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 16 رکنی قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ قومی ٹیم کے کوچ و چیف سیلکٹر مصباح الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم کا اعلان کیا۔ ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، نائب کپتان بابراعظم، محمد …

مزید پڑھیں

ضلع خانیوال پولیس کی تاریخ میں پہلی بار ایک لیڈی سب انسپکٹر کو بطور ایس ایچ او تعینات کردیا گیا

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ضلع خانیوال پولیس کی تاریخ میں پہلی بار ایک لیڈی سب انسپکٹر کو بطور ایس ایچ او تعینات کردیا گیا، ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک نے 7 رکنی کمیٹی کی سفارش پر خانیوال پولیس کی تاریخ میں پہلی بار لیڈی ایس ایچ او …

مزید پڑھیں

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ 3 افراد زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ کندی سٹاپ روڈ پر ٹریفک حادثہ۔ حادثہ کرولا موٹر کار کو شادی میں بارات کے دوران تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی۔ زخمیوں میں محمد ولید، عارف اور آصف خان شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیموں نے …

مزید پڑھیں

قصور کی تحصیل چونیاں میں 3 بچوں کے بہیمانہ قتل کے بعد 300 افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا گیا

قصور (ویب ڈیسک) قصور کی تحصیل چونیاں میں 3 بچوں کے بہیمانہ قتل کے بعد 300 افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قصور کی تحصیل چونیاں میں 3 معصوم بچوں کے قاتلوں کی تلاش کے لئے مشتبہ افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ لینے کا …

مزید پڑھیں

پولیس عوام کے ساتھ دوستانہ رویہ اختیار کرے اس حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، پولیس حراست میں کسی بھی قسم کا تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ڈی پی او خانیوال

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال عمر سعید ملک نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ اوز سے میٹنگ کررہے ہیں، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک نے 7 رکنی کمیٹی کے ممبران کے ساتھ نئے تعینات ہونے والوں ایس ایچ اوز سے میٹنگ …

مزید پڑھیں

کشمیر ایک نیو کلیئر ٹائم بم ہے۔ کشمیری رہنما نے کہا کہ ایک پوری انسانیت پوری قوم کو بھارت ختم کرنا چاہتا ہے۔ مشعال ملک

راولپنڈی (ویب ڈیسک) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا سب سے پرانا مسئلہ کشمیر کا مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم امن کے دن کشمیری رہنما مشعال ملک نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج امن کا دن ہے، …

مزید پڑھیں

میاں چنوں کے نواحی گاؤں 110 پندرہ ایل کے رہائشی 3 بھائیوں میں ڈینگی وائرس کی تشخیص

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے نواحی گاؤں 110 پندرہ ایل کے رہائشی 3 بھائیوں میں ڈینگی وائرس کی تشخیص، ڈینگی بخار کی وجہ سے حالت غیر ہو نے پر تینوں بھائیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ڈینگی وائرس کا شکار ہونے والے بھائیوں …

مزید پڑھیں

نوشہرہ واپڈا کالونی کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ ایک خاتون زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ واپڈا کالونی کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ، حادثہ دو موٹر کاروں کے آپس میں تصادم کی وجہ سے پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوئی۔ زخمی خاتون کا تعلق نوشہرہ کلاں سے ہے ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دینے …

مزید پڑھیں