Home / اہم خبریں (page 830)

اہم خبریں

سری لنکا کی ٹیم کا پاکستان آنا بہت خوش آئند ہے۔ پاکستان میں طویل عرصے بعد انٹرنیشنل کرکٹ ہونے جارہی ہے۔ پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کی کراچی میں کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کراچی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا کی ٹیم کا پاکستان آنا بہت خوش آئند ہے۔ پاکستان میں طویل عرصے بعد انٹرنیشنل کرکٹ ہونے جا رہی ہے۔ پاکستانی کرکٹ شائقین طویل …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب بم دھماکا تین پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ پولیس وین دشت روڈ پر معمول کے گشت پر تھی کہ اچانک دھماکا ہوگیا جس کی زد میں …

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافہ

کراچی (ویب ڈیسک) سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافے سے فی تولہ سونا اٹھاسی ہزار پانچ سو پر پہنچ گیا۔ سونا 600 روپے کے اضافہ سے فی تولہ سونا 88 ہزار 500 روپے پر پہنچ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کے اضافے …

مزید پڑھیں

بھارتی سینما ایسوسی ایشن نے تعصب کی انتہا کردی‘ پروموٹرز کو عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی کے ساتھ شو منسوخ کرنے کا نوٹس جاری کردیا

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سینما ایسوسی ایشن نے تعصب کی انتہا کردی‘ پروموٹرز کو عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی کے ساتھ شو منسوخ کرنے کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دی فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سائن امپلوائس نے بھارتی پروموٹرز کارل کلرا اور …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں پولیس کی گٹکا و منشیات فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں انڈین ساختہ اور گٹکے برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کی گٹکا و منشیات فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں انڈین ساختہ اور گٹکے برآمد، مقدمات درج کیئے …

مزید پڑھیں

نیو بس ٹرمینل میرپورخاص کے قریب جھاڑیوں سے ایک ماہ کے نومولود بچے کی لاش برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حوس میں گناہ کرنے والی ماں کا سفاکانہ عمل، اپنے جگر کے ٹکڑے کو پھینک کر کتوں کے حوالے کرنے کا عمل جاری، نیو بس ٹرمینل کے قریب جھاڑیوں سے ایک ماہ نو مولود بچے کی لاش بر آمد، لاش کو کتے نوچ رہے تھے …

مزید پڑھیں

سول ہسپتال میرپورخاص میں ایمبولینس نہ دینے پر حادثے میں دو ہلاکتوں پر محکمہ صحت کی جانب سے  کاروائی کا سلسلہ جاری۔ مزید دو ڈاکٹرز معطل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول ہسپتال میرپورخاص میں ایمبولینس نہ دینے پر حادثے میں دو ہلاکتوں پر محکمہ صحت کی جانب سے  کاروائی کا سلسلہ جاری۔ مزید دو ڈاکٹرز کو آج معطل کردیا گیا۔ معطل ہونے والوں میں ڈاکٹر جاوید جروار اور ڈاکٹر عادل شامل دونون کو کراچی رپورٹ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پاک کالونی کے علاقے میں پارک کا چھپرا گرنے سے تین بچے شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پاک کالونی کے علاقے میں پارک کا  چھپرا گرنے سے تین بچے شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی بچوں کو  سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔  زخمیوں میں میر بلوچ، حسنین اور شبیع الدین شامل ہیں۔ بچوں کی عمریں 9 سال سے 11 سال کے درمیان ہے۔ پولیس کے مطابق بچے پارک …

مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن پولیس میرپورخاص کی تھرپارکر میں کاروائی، تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو ٹاؤن کمیٹی پر چھاپہ، ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ ٹاؤن کمیٹی کا عملہ فرار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اینٹی کرپشن پولیس میرپورخاص کی تھرپارکر میں کاروائی۔ اینٹی کرپشن پولیس میرپورخاص کے سرکل آفیسر انسپیکٹر خدا بخش تھیبو نے  تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو ٹاؤن کمیٹی  پر جوڈیشل مجسٹریٹ  ٹو تھرپارکر کی نگرانی میں چھاپہ مارکر ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ ٹاؤن کمیٹی کا عملہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں حیسکو سٹی سب ڈویژن کے علاقے نیو ٹاؤن میں بجلی کی مسلسل 15 روز سے بندش، دو بجلی کے ٹرانسفرمر جلے رہنے اور ٹرانسفرمرز کو ٹھیک نہ کرنے کے خلاف تاجروں کا احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیسکو سٹی سب ڈویزن کے علاقے نیو ٹاؤن میں دو بجلی کے ٹرانسفرمر 15 روز سے جلے رہنے اور ٹرانسفرمرز کو ٹھیک نہ کرنے بجلی کی مسلسل 15 روز سے بندش کے خلاف تاجر رہنماء آصف چودھری کی قیادت میں پوسٹ آفس چوک پر احتجاج …

مزید پڑھیں