Home / اہم خبریں (page 842)

اہم خبریں

کراچی اورنگی ٹاؤن پولیس کا کومبنگ آپریشن، 30 گھروں کے کوائف اور 42 مشتبہ گان کو چیک کیا گیا۔ منشیات فروش اور کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) کومنبگ آپریشن تھانہ اورنگی ٹاون۔ افسران بالا کی ہدایت پر ایس ڈی پی او اورنگی کی سربراہی میں ایس ایچ او اورنگی اور پولیس پارٹی کے ہمراہ داتا نگر سیکٹر 8 اورنگی میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ جس کے دوران 30 گھروں کو چیک کرکے …

مزید پڑھیں

پرائیویٹ اسکولز مافیا کے خلاف پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی نے آل اسکولز پیرنٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک گیر احتجاج کی حمایت کا اعلان کردیا

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے پرائیویٹ اسکولز مافیا کی جانب سے فیسوں میں من مانے اضافے کے خلاف آل اسکولز پیرنٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک گیر احتجاج کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی نجی …

مزید پڑھیں

حیدرآباد ہائی کورٹ مقدمے سے بری ہوکر واپس میرواہ گورچانی میرپورخاص جانے والے چچا اور بھتیجے پر فائرنگ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیدرآباد ہائی کورٹ سے مقدمے سے بری ہوکر واپس میرواہ گورچانی میرپورخاص جانے والے چچا اور بھتیجے پر حیدرآباد روڈ النور سی این جی اسٹیشن کے قریب فائرنگ، فائرنگ سے 30 سالہ علی غلام ولد خالد محمد آرائیں اور چچا خالد محمد زخمی، ہسپتال عملے …

مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سول ہسپتال میرپورخاص سمیت ضلعے بھر کے ہسپتالوں میں جوڈیشل آفیسرز کی جانب سے آج سے کاروائی کا آغاز

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سول ہسپتال میرپورخاص سمیت ضلعے بھر کے ہسپتالوں میں جوڈیشل آفیسرز کی جانب سے آج سے کاروائی کا آغاز۔ ماڈل اینڈ ٹرائل کورٹ میرپورخاص کے جج قاضی عبدالرحمان کا سول ہسپتال کا دورہ، کتے کے کاٹنے کے …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں پولیس نے 22 سالہ نوجوان کو ڈاکو قرار دیکر قتل کردیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ جودھے والی میں اپنے گاؤں کے نوجوانوں نے اپنے ہی گاؤں کے بائیس سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا پولیس نے مقتول کو ہی ڈاکو بنا دیا ورثا کا ڈی پی او کے دفتر میں لاش رکھ …

مزید پڑھیں

بھنگ کی فروخت پابندی کیس، بھنگ کے استعال سے ایڈز کا خاتمہ ہوتا ہے۔ درخواست گزار امان اللہ سومرو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سابق وکیل الفقراء تنظیم کے سربراہ امان اللہ سومرو کی جانب سے بھنگ کی دکانیں کھولنے پر سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد میں سماعت عدالت نے امان اللہ سومرو کہ جانب سے دائر پٹیشن میں وزیر داخلہ سندھ، سیکریٹری ایکسائز، سیکریٹری صحت، …

مزید پڑھیں

گجرات پولیس نے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا تین رکنی گینگ گرفتار کرلیا

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات پولیس نے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا تین رکنی گینگ گرفتار کرلیا، تفصیلات کے مطابق تھانہ دولت نگر کے علاقہ میں تین رکنی ڈکیت گینگ متحرک تھا جس کی گرفتاری کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات توصیف حیدر نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث …

مزید پڑھیں

نجی آن لائن کمپنی کریم نے خیبر پختونخوا میں اپنی سروسز کو مزید بڑھاتے ہوۓ نوشہرہ شہر میں بھی اپنی سروس کا آغاز کردیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) نجی آن لائن کمپنی کریم نے خیبر پختونخوا میں اپنی سروسز کو مزید بڑھاتے ہوۓ نوشہرہ شہر میں بھی اپنی سروس شروع کردی، پشاور، مردان اور ایبٹ آباد کے بعد نوشہرہ چھوتا ہے جہاں کریم کی سروس شروع کی گئی ہے۔ دنیا کے 120 شہروں میں …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان 16 سالہ نوجوان کی بے گناہی ثابت، پچیس سال قید اور دو لاکھ جرمانہ کالعدم

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قتل کے مقدمہ میں16 سالہ نوجوان کی بے گناہی ثابت ہوگئی، عدالت عالیہ نے نوجوان احسان علی عرف سنی کی اپیل منظور کر کے اس کی پچیس سال قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے مقدمہ سے باعزت …

مزید پڑھیں

چچہ وطنی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جان بحق

بورے والا (بیورو رپورٹ) چچہ وطنی روڈ 417 ای بی نزد لنڈو مسجد کے قریب دو موٹر سائیکل سوار بس کے نیچے آگئے، ریسکیو 1122 بورے والا نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے مریضوں کو چیک کیا تو وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو چکے تھے، جاں …

مزید پڑھیں