جون 2, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
سنگاپور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی وزیر دفاع وی فینگ نے کہا ہے کہ امریکہ اور چین کے درمیان تصادم انتہائی تباہ کن ہو گا۔ بحیرہ جنوبی چین اور تائیوان پر امریکی موقف کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ نگاپور میں ایشیا ڈیفنس سربرائی اجلاس سے خطاب میں چینی وزیر دفاع نے کہا …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, جنوبی امریکا
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے غیر محفوظ ہے اور گزشتہ چار عشروں کے دوران 90 فیصد قدرتی آفات موسمیاتی تبدیلی کے باعث رونما ہوئیں۔ انہوں نے یہ بات نیویارک میں کلائمیٹ ایکشن سمٹ …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (بیورو رپورٹ) شمالی وزیرستان خارکمر واقعے میں بڑی پیشرفت۔ مشیر ضم اضلاع اجمل وزیر نے میران شاہ کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔ خارکمر واقعے پر شمالی وزیرستان کے عمائدین پر مشتمل نو رکنی جرگہ تشکیل دے دیا گیا۔ جرگے میں چیف آف وزیرستان ملک نصر اللہ، چیف آف داوڑ …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ساہیوال
ساہیوال (بیورو رپورٹ) ساہیوال کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں ایئرکنڈیشنڈ کی خرابی کے باعث 5 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ ڈپٹی کمشنر ساہیوال میاں زمان وٹو کے مطابق شدید گرمی میں اے سی خراب …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد چند روز میں ٹرین کے کرایوں میں اضافے کا اعلان کریں گے جس کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں 2 سے 15 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اے سی سلیپر کے کرایوں میں 15 فیصد، اے سی بزنس میں …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا حکومت نے 5 مشیروں کو دیا گیا وزراء کا درجہ واپس لے لیا۔ کے پی کے حکومت کی جانب سے 27 مئی کو 5 مشیروں کو وزراء کا درجہ دیا گیا تھا جو اب واپس لے لیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنٹ نے اس حوالے …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی ازبک لڑکی یلینہ کو سہیل نامی ملزم ورغلا کر اسلام آباد لے گیا تھا، ڈیفنس اے کی پولیس نے ملزم سہیل کو اسلام آباد سے گرفتار کرکے لڑکی کو بازیاب کرا لیا ہے۔ …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, کراچی, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم انتہائی گرم اور خشک رہے گا اور سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمکے گا جبکہ کراچی میں بھی شدید گرمی پڑے گی۔ شہر قائد کا درجہ حرارت آج 37 ڈگری سینٹی گریڈ …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پولیس کی چاند رات پر ہوائی فائرنگ کے روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت بھر پور اقدامات۔ ضلع بھر کے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کا لیزان کمیٹیوں، منتخب بلدیاتی نمائندوں،علاقہ عماٸدین کیساتھ میٹینگز کا انعقاد۔ جس میں عمائدین پر اس …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
حافظ آباد (بیورو رپورٹ) کسوکی روڈ مزمل جنرل سٹور کے مالک نے منرل واٹر کی بوتل کی بجائے گاہک کو تیزاب کی بوتل تھما دی، تفصیلات کے مطابق حسن نامی شخص نے شدید گرمی سے نڈھال دکاندار سے نیسلے پانی کی بوتل خرید کر جب بوتل سے پانی پیا تو …
مزید پڑھیں