ستمبر 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پہاڑ پور کے علاقہ بگوانی شمالی میں آٹھ سالہ معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش، بچی کے شور شرابے پر ملزم فرار ہونے میں کامیاب، متاثرہ بچی کے والد کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق …
مزید پڑھیں ستمبر 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹی ایم اے ڈیرہ کی کاروائی، بستی ناد علی شاہ میں سیل کیے گئے غیر قانونی ٹیلی نار موبائل فون ٹاور کو کھولنے پر ایک بار پھر اسے دوبارہ مکمل طور پر سیل کر کے سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔ پشاور ہائی کورٹ …
مزید پڑھیں ستمبر 20, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشیا میرا دوسرا گھر پروگرام کے تحت غیر ملکی گھریلو جائیداد کی خریداری پر شہریت نہیں دی جاۓ گی۔ ملائشیا میرا دوسرا گھر (ایم ایم 2 ایچ) پروگرام کے ذریعے ملک میں لگژری گھر خریدنے والے غیر ملکیوں کو ملائیشیا شہریت نہیں دی جاۓ گی …
مزید پڑھیں ستمبر 20, 2019 افریقہ, اہم خبریں, بین الاقوامی
ریاض (ویب ڈیسک) تیونس کے سابق صدر زین العابدین بن علی سعودی عرب میں انتقال کرگئے ہیں۔ سابق صدر زین العابدین بن علی نے 1987 سے لے کر 2011 تک تیونس پر حکمرانی کی۔ سابق صدر زین العابدین بن علی 83 سال کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ …
مزید پڑھیں ستمبر 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پولیس نے 12 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے مولوی ملزم کو گرفتار کر لیا، 12 سالہ بچہ دھمیال کیمپ کی مسجد میں ملزم مولوی لیاقت سے دینی تعلیم حاصل کرتا تھا، ملزم بچے کوبدفعلی کا نشانہ بنانے سے پہلے اور بعد میں مذہبی کاموں …
مزید پڑھیں ستمبر 20, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 ستمبر کو عالمی یوم یاداشت (الزائمر) کے حوالے سے آگاہی کے عالمی دن کے حوالے سے نیورولوجی اویئرنس اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام پریس بریفنگ منعقد کی گئی پروفیسر ڈاکٹر محمد واسع نےعالمی دن مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے …
مزید پڑھیں ستمبر 20, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بنک اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے پہلے روز خیبر پختونخوا کی پوری ٹیم 230 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جبکہ سندھ کے 2 کھلاڑی آؤٹ ہوکر پویلین واپس پہنچ چکے ہیں۔ دن کے آغاز میں خیبر پختونخوا کے کپتان خشدل شاہ نے ٹاس …
مزید پڑھیں ستمبر 20, 2019 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹرائنگولر ایک روزہ خواتین چیمپئن شپ کے تیسرے میچ میں پی سی بی چیلنجرز نے پی سی بی ڈائنامائٹس کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور جمخانہ کلب گراؤنڈ میں جاری ایونٹ میں یہ پی سی بی ڈائنامائٹس کرکٹ ٹیم کی مسلسل دوسری ناکامی ہے۔ …
مزید پڑھیں ستمبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف اور کشمیریوں و افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے چیئرمین فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر کی قیادت میں ماہی گیروں نے لانچ ریلی نکالی۔ لانچ ریلی کا آغاز کیماڑی جیٹی سے کیا …
مزید پڑھیں ستمبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
راچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی صدارت میں نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں منعقدہ سیریز کے موقع پر فول پروف سیکورٹی کے انتظٓات کئے جائیں گے۔ پاکستان …
مزید پڑھیں