اگست 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان
لاہور (نوپ نیوز) پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسز، پاکستان رینجرز پنجاب اور بارڈرسیکیورٹی فورس انڈیا کے مابین ایک دوسرے کے قومی اورمذہبی تہواروں پر روایتی طور پر مٹھائی کے تحفوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ پاکستان کے 71 ویں یوم آزادی پر بھی دونوں فورسز نے ایک دوسرے کو …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم آزادی کے جشن میں جہاں پوری قوم مصروف رہی تو ٹریفک پولیس کے اہلکار بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے، کراچی میں میٹرو پول چوک پر ٹریفک پولیس کے افسر اور اہلکاروں نے قومی ترانوں پر رقص کرکے پاکستان سے عقیدت و محبت کا اظہار …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (نوپ نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی اپیلوں سماعت کی غلط خبریں نشر کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تنبیہ کیا کہ اگر ایسے حالات رہے تو میڈیا پر پابندی بھی عائد کی جاسکتی ہے۔ عدالت نے فریقین کے …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (نوپ نیوز) حکومت پاکستان نے یوم آزدی کے موقع پر جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی ماہی گیروں کو جیلوں سے آزاد کر دیا ہے اور انہیں واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ کراچی کی جیلوں سے رہا ہونے والے 27 ماہی گیروں …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹی وی اے بی پی نیوز سے بات کرتے ہوئے کپل دیو نے کہا کہ وہ ذاتی مصروفیات کے باعث عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ نیوز اینکر نے کپل دیو سے سوال کیا کہ آپ نے عمران خان کا …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, تجارت
کراچی (نوپ نیوز) سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں کمی ہوگئی ۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14 ڈالر کی کمی سے1198 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (نوپ نیوز) پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کے رش کے باعث 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے اور بزرگ شہریوں کو عید کے پہلے اور دوسرے روز مفت سفر کی سہولت دی جائے گی- 5 اسپیشل ٹرینوں میں کراچی سے 2، روالپنڈی اور …
مزید پڑھیں اگست 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کے قائد امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 71سال کے بعد سب سے پہلے قرار داد پاکستان منظور کرنے والی سندھ اسمبلی نے 13 اگست 2018 …
مزید پڑھیں اگست 13, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (نوپ نیوز) احتساب عدالت کی جانب سے شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے بکتر بند گاڑی کے ذریعے سخت سیکورٹی حصار میں عدالت لایا جائے گا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نواز شریف کے قافلے میں جیمرز والی گاڑی اور ایمبولینسیں …
مزید پڑھیں اگست 13, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) 15 ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کا ایجنڈاجاری کردیا گیا ۔اجلاس آج 10 بجے صبح پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر سردار ایاز صادق ی صدارت میں ہوگا۔ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف کے بعد ارکان کا حلف بھی ہوگا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نومنتخب ارکان …
مزید پڑھیں