تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 1244)

اہم خبریں

آرمی چیف نے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی- آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نوپ نیوز) چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ نے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گرد مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے سمیت دہشت گردی سے متعلق …

مزید پڑھیں

کراچی پھر بازی لے گیا 71 ویں جشن آزادی پر اہلیان کراچی نے 20 ارب روپے کی ریکارڈ خریداری کی

کراچی (نوپ نیوز) آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے یومِ آزادی پر عوام کے جوش و خروش اور جذبہِ حب الوطنی کو بے مثال اور لازوال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 71 ویں یومِ آزادی پر خرید و فروخت کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ …

مزید پڑھیں

ناموس رسالتﷺ پر حملہ, ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ ہمارے ایمان پر حملہ ہے- رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید

کراچی (نوپ نیوز) سندھ اسمبلی میں متحدہ مجلس عمل کے نومنتخب رکن سید عبدالرشید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر ناموس رسالتﷺ پر حملہ کیا جارہا ہے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ ہمارے ایمان پر حملہ ہے گستاخانہ خاکوں کے خلاف سندھ اسمبلی میں تحریک التواء …

مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ن لیگ میں بغاوت کا پہلا شگاف پڑ گیا

لاہور (نوپ نیوز) پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخا با ت کے دوران مسلم لیگ (ن) میں شگاف وا ضح ہو گیا ، 15 (ن) لیگی ار کان نے پا رٹی سے بغاوت کر دی، اپنے پا رٹی کے امیدوار کی بجا ئے اسپیکر کے عہدہ کیلئے پا کستان تحر …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا, 4 ستمبر کو صدارتی الیکشن ہونگے

اسلام آباد (نوپ نیوز) الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 اگست ہے اور 29 اگست تک امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی ، امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 30 اگست تک واپس لے سکیں …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی عمران علی شاہ کی پارٹی رکنیت معطل، معاملہ انضباطی کمیٹی کے سپرد

کراچی (نوپ نیوز) تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی عمران علی شاہ نے اسٹیڈیم روڈ کے قریب ایک شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ پی ٹی آئی رکن اسمبلی کے شہری پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد تحریک انصاف نے نو منتخب رکن …

مزید پڑھیں

محمود خان 77 ووٹ حاصل کرکے وزیر اعلی خیبر پختونخواں بن گئے، کل اپنے عہدے کا حلف لیں گے

پشاور (نوپ نیوز) اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ وزیراعلیٰ کا انتخاب اراکین کو 2 لابی میں تقسیم کر کے کیا گیا جس کے لیے محمود خان کے حامی اراکین لابی نمبر دو اور متحدہ اپوزیشن …

مزید پڑھیں

مراد علی شاہ 97 ووٹ لیکر دوسری مرتبہ وزیر اعلی سندھ منتخب ہوگئے

کراچی (نوپ نیوز) اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ جس می قائد ایوان کے لیے رائے شماری ہوئی۔ قائد ایوان کے لیے پیپلز پارٹی کے سید مراد علی شاہ اور متحدہ اپوزیشن کے شہریار مہر کے درمیان مقابلہ تھا ۔ رائے شماری میں 158 …

مزید پڑھیں

ایوان اور صوبے میں کسی قسم کا انکل یا یوٹرن خان نہیں چلے گا، بس تیر چلے گا تیر چلے گا۔ رکن سندھ اسمبلی ناصر حسین شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ و رکن سندھ اسمبلی سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اگر سید مراد علی شاہ اور پیپلزپارٹی نے کراچی سے بھتہ خوری، بوری بند لاشوں کی سیاست، قربانی کی کھالوں کی جبری لوٹ مار، چائنا کٹنگ اور پبلک …

مزید پڑھیں

آئی پی پی اے ایوارڈز 2017 کی نامزدگیوں کا اعلان

لندن (نوپ نیوز) آئی پی پی اے (بین الاقوامی پاکستان پراسٹیج ایوارڈز)کی جانب سے دوسرے ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان آج کردیا گیا۔ ایوارڈز کی تقریب 9 ستمبر 2018 کو ” انڈیگو02 ” لندن میں منقعد ہوگی۔ اپنی نوعیت کے سب سے بڑ ے پاکستانی تصور کئے جانے والے آئی …

مزید پڑھیں