تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 1230)

اہم خبریں

بابائے قوم و بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 70 ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

کراچی (نوپ نیوز) بابائے قوم و بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 70 ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہونے والے قائد اعظم محمد علی جناح پیشے کے اعتبار سے نامور وکیل اور سیاستدان تھے۔ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے ضلع تھرپارکر کے علاقے نوکوٹ میں پتھروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا 3 افراد شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے ضلع تھرپارکر کے علاقے نوکوٹ میں پتھروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا- ڈگری کے رہائشی طیب موٹر سائکل سوار راہگیر نصیر، بشیر اور منیر شدید زخمی- زخمیوں کو فوری طور پر حیدرآباد منتقل کردیا گیا- تینوں افراد کی ٹانگیں ٹوٹ گئی سانس کی …

مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت نے اسلام اور پاکستان پر پہلا وار کردیا قوم قادیانیت کے خلاف متحد اور یکسو تھی- الطاف شکور صدر پاسبان پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے اسلام، پاکستان اور آئین پاکستان پر پہلا وار کر دیا ہے، قوم قادیانیت کے خلاف متحد اوریکسو تھی، قوم کو تقسیم کردیا گیا۔ میاں عاطف کو اقتصادی کونسل میں شامل کرنے …

مزید پڑھیں

خانیوال سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی سعید بٹ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق

خانیوال/ میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) سینئر صحافی سعید بٹ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق۔ سعید بٹ اپنے میڈیکل سٹور پر موجود تھے کہ ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی۔ اس افسوس ناک واقعہ کے بعد عبدالحکیم میں خوف و ہراس کی فضا پیدا ہوگئی ہے …

مزید پڑھیں

حکومت نے سابق حکمرانوں کی شاہ خرچیوں کی تفصیلات سے عوام کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) حکومت نے سابق حکمرانوں کی شاہ خرچیوں کی تفصیلات سے عوام کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، نئی حکومت کے اہم اقدامات کا اجاگر کرنے کی حکمت عملی طے کرلی گئی اہم فیصلوں کے بارے پارلیمان سے مشاورت اور اعتماد میں لینے کا فیصلہ بھی کرلیا …

مزید پڑھیں

گورنر ہاوس مری کو عوام کیلئے کھول دیا، عوام صبح 10 سے شام 6 بجے تک گورنر ہاوس مری دیکھ سکیں گے

مری (نوپ نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرگورنرہاوس مری کوعوام کیلئے کھول دیا، عوام صبح 10 سے شام 6 بجے تک گورنر ہاوس مری دیکھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب صدر پاکستان کی تقریب حلف براداری میں شرکت کے بعد گورنر پنجاب چودھری …

مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سپر ویلٹر ویٹ کیٹیگری میں کولمبین حریف کو شکست دے دی

برمنگھم ( نوپ نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سپر ویلٹر ویٹ کیٹیگری میں کولمبین حریف سیموئیل ورگاس کو زبردست مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ عامر خان اور سیموئیل ورگاس کے درمیان فائٹ سپر ویلٹر ویٹ کیٹیگری میں ہوئی اور 12 راونڈز کی فائٹ میں پوائنٹس کی …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی نے صدر پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے صدر مملکت عارف علوی سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے حلف نامے پر دستخط کیے جس کے ساتھ ہی ممنون حسین کی پانچ سالہ مدت …

مزید پڑھیں

منگھوپیر کے نوجوان ٹیلینٹ میں کسی سے کم نہیں- حافظ نعیم الرحمن  مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں میں ایوارڈ تقسیم

کراچی (رپورٹ: نور اسلام) جماعت اسلامی یوتھ ضلع غربی کے زیر اہتمام فخر منگھوپیر ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا تقریب میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن امیر ضلع غربی عبدالرزاق امیر پی ایس 121 عبدالمجید خاصخیلی پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین منگھوپیر یونین کونسل 5 علی اکبر کاچھیلو، سوشل …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں محرم الحرام کے حوالے سے اسپیشل برانچ اور ریجنل پولیس کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ میں دہشت گردی، اور سیکورٹی کے بارے میں آگاہی دی گئی

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) اسپیشل برانچ پولیس کے زیراہتمام ریجنل انچارج ایس ایس پی اسپیشل برانچ پولیس ملتان کی ہدایت اور انچارج اسپیشل برانچ میاں چنوں چوہدری عبدالخالق کی زیر نگرانی محرم الحرام کے عزاداری ماتمی جلوسوں اور مجالس عزا کے منتظمین اور رضاکاروں کی ایک روزہ …

مزید پڑھیں