اگست 16, 2018 اہم خبریں, فن و فنکار
لندن (نوپ نیوز) آئی پی پی اے (بین الاقوامی پاکستان پراسٹیج ایوارڈز)کی جانب سے دوسرے ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان آج کردیا گیا۔ ایوارڈز کی تقریب 9 ستمبر 2018 کو ” انڈیگو02 ” لندن میں منقعد ہوگی۔ اپنی نوعیت کے سب سے بڑ ے پاکستانی تصور کئے جانے والے آئی …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, کشیمر
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں مقیم کشمیری باشندوں میں بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا- کراچی پریس کلب کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی افواج کے مظالم پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا- بھارتی جھنڈا نظر آتش کیا اور بھارتی سامراج کا پتلا …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) پی ٹی آئی کے امیدوار اسد قیصر نے اسپیکر قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھالیا. اسد قیصر کے حلف اٹھانے کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی نے شدید احتجاج کیا اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر والے پوسٹرز اٹھا کر اسپیکر …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (نوپ نیوز) سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ انور مجید اور ان کے بیٹے عبدالغنی مجید کو عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ نے دیگر دو ملزمان علی کمال مجید اور مصطفی ذوالقرنین مجید کے نام ای سی ایل میں ڈالنے …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) قومی اسمبلی کے سپیکر وڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لئے سپیکر ڈائس پر دو پولنگ بوتھ بنائے گئے ایک بیلٹ بکس استعمال کیا گیا۔ ارکان نے اسمبلی کارڈ دکھا کر ووٹ پول کئے۔ متوقع وزیراعظم عمران خان نے کارڈ نہ ہونے پر سردار ایاز صادق سے …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) سبکدوش ہونے والے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جہاں خفیہ رائے شماری کے ذریعے پہلے مرحلے میں اسپیکر کا انتخاب کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسد قیصر جبکہ اپوزیشن اتحاد کی جانب سے سید خورشید شاہ …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسد قیصر جبکہ اپوزیشن اتحاد کی جانب سے سید خورشید شاہ کو اسپیکر کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
بیجنگ (نوپ نیوز) دنیا بھر کی طرح چین میں بھی پاکستان کا 71 واں یوم آزادی بھرپور جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستانی سفیر نے صدر اور وزیراعظم کے پیغامات بھی پڑھ کر …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
اسلام آباد (نوپ نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا نامزد وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو فون ، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد ، پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار۔ سعودی ولی عہد نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کاروباری تعلقات بھی مستحکم …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبہ سندھ کے نامزد گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ صوبے کے تعمر وترقی کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ ملکر کام کریں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو 71 ویں یوم آزادی کے سلسلے میں کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کےزیراہتمام …
مزید پڑھیں