اگست 19, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے نو منتخب وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ عمران ہی تھے جنہوں نے مجھے جلد ریٹائرمنٹ سے روکنے کے لئے چینلنج دیا تھا کہ وہ بھارت کو ہرانا چاہتے ہیں لیکن اگر ٹیم …
مزید پڑھیں اگست 19, 2018 اہم خبریں, سندھ, موسم
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہر سمیت ضلعی بھر میں طوفانی بارش کے بعد بند ہونے والی لائٹ کو 25 گھنٹے گذر گئے- شدید حبس گرمی سے اسپتال میں داخل مریض عام شہری تڑپ اٹھے- شہر بھر میں گندگی بارش کا پانی موجود شہریوں کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا …
مزید پڑھیں اگست 19, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ہاشم شر) سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر 10 ماہ کی تاخیر سے قائم ہونے والی میگا پروجیکٹ نگران کمیٹی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب میں شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے غیر معیاری کام، سست رفتاری، ناقص مٹیریل کے استعمال اور ماہرین کی غیر موجودگی میں …
مزید پڑھیں اگست 18, 2018 اہم خبریں, پاکستان
وزیر اعظم عمران خان نے بطور پی ٹی آئی چیئرمین، رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف الرحمن علوی کو پی ٹی آئی کی جانب سے صدر مملکت کے عہدے کے لیے امیدوار نامزد کر دیا۔ ڈاکٹر عارف الرحمن علوی کی بطور صدر نامزدگی کا اعلان پی ٹی آئی ترجمان فواد چوہدری …
مزید پڑھیں اگست 18, 2018 اہم خبریں, پاکستان
راولپنڈی (نوپ نیوز) لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک 65 سالہ کشمیری شہری شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر شہریوں …
مزید پڑھیں اگست 18, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اپنے منصب کا چارج سنبھالنے کے بعد سب سے پہلا جو حکم نامہ جاری کیا اس میں ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے محمد اعظم خان کو اپنا پرنسپل سیکرٹری مقرر کرنے کی منظوری دی جبکہ نگران وزیراعطم کےساتھ بطور پرنسپل سیکرٹری …
مزید پڑھیں اگست 18, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایوان صدر پہنچے اور تقریب میں شریک مہمانوں سے ملے اور ان سے مصافحہ کیا۔ آرمی چیف جنرل تقریب میں شریک مہمانوں سے مصافحہ کرتے ہوئے آگے بڑھے تو سابق …
مزید پڑھیں اگست 18, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو ملک کی بہت بڑی ذمہ داری دی ہے۔ خاتون اول بشریٰ بی بی اسلام آباد (نوپ نیوز) خاتون اول بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ میں عمران خان کے وزیر اعظم بننے پر خوش نہیں بلکہ ڈری ہوئی ہوں ۔ اللہ تعالیٰ نے …
مزید پڑھیں اگست 18, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں تینوں افواج کے سربراہان نے شرکت کی بعد ازاں تینوں مسلح افواج کے چاق چوبند دستے نے وزیراعظم عمران خان کوگارڈ آف آنرپیش کیا۔ انہوں نے گارڈ آف آنرکا معائنہ کیا اور وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے تعارف کرایا گیا۔ …
مزید پڑھیں اگست 18, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے نگران کابینہ تحلیل کر دی گئی، آئندہ 48 گھنٹوں میں نئی وفاقی کابینہ کا حلف متوقع ہے تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق سرکاری گزٹ میں نام شائع …
مزید پڑھیں