ستمبر 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی میں تیز رفتار ایمبولینس اور مہران کار کے درمیان تصادم، دو خواتین سمیت 8 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک ہے جن کو سول ہسپتال میرپورخاص منتقل کردیا گیا- تفصیلات کے مطابق گوٹھ چوہدری غلام محمد آرائیں میں میرپورخاص روڑ پر تیز رفتار …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلوبل گرین، ہیریٹیج فاونڈیشن ٹرسٹِیز، ماحولیات کے تحفظ میں دلچسپی لینے والے افراد اور مکلی کمیون نے یکجا ہوکر ہیریٹیج فاونڈیشن کے مقام پر 100 نئے پودے لگائے، اس کام کے لئے شجرکاری کا مایاواکی اسٹائل اپنایا گیا۔ یہ نہایت خوش آئند نظارہ تھا کہ جب …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, کھیل
پورٹ لوئس (رپورٹ: محمد عمر) پاکستان ہائی کمیشن موریشس نے موریشس کی 50 سالہ جشن آزادی کی مناسبت اور موریشس سے دوستانہ تعلقات کو مد نظر رکھتے ہوۓ پاکستان اور موریشس کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کا اعلان کیا ہے جوکہ 13 اکتوبر کو جیمخانہ کرکٹ گراؤنڈ واکوا میں کھیلا …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, کھیل
ابوظہبی (رپورٹ: ہمایوں رشید) متحدہ عرب امارات میں جاری ایونٹ اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے آج ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کا چھٹا اور آخری میچ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، اسی …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (پریس ریلیز) بھارتی آبی جارحیت کا جواب جلد ازجلد پاکستان کے آبی ذخائر کی تعمیر ہے ڈیم مہم کے خلاف باتیں کرنے والے وطن سے دشمنی کر رہے ہیں ہندوستان کی دھمیکوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں ۔ ساری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ان خیالات کا …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, کھیل
کراچی (نوپ نیوز : اسپورٹس ڈیسک) ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان اور دفاعی چیمپئن و ایونٹ میں ناقابل شکست بھارت کے درمیان میچ ٹائی ہوگیا۔ بھارت کو آخری اوور میں 7 رنز درکار تھے اور اس کی ایک وکٹ باقی تھی لیکن 6 رنز بنانے کے بعد …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام پاک فوج کے ساتھ ہیں ،ملک کی سلامتی اور بھارت کی دھمکیوں کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،بھارت سیکولرازم نہیں اسلام دشمن ملک ہے جہاں مذہب کی بنیاد پر …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
حب (بیورو رپورٹ) جام کالونی میں رہائشی مکان میں گھر والوں کی غیر موجودگی میں چور گھر میں داخل سی آئی اے پولیس کو اطلاع ملنے انچارج سی آئی اے حب شاہ نواز مینگل نے نفری کے ہمراہ بروقت پہنچ کر ملزم محمد علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جبکہ …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ہرنائی کوئٹہ قومی شاہراہ پر فلیڈر گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم- تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار محمد نعیم جاں بحق- فلیڈر گاڑی ڈرائیور گاڑی سمیت فرار جبکہ لیویز گاڑی کا تعقاب کررہے ہیں-
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
جھل مگسی (رپورٹ: شہریار اسلم) گنداواہ کے علاقے باڈرہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق- فائرنگ کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جارہی ہے- فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دونوں سگے بھائیوں کی شناخت امام بخش اور حسین بخش کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں