تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 1260)

اہم خبریں

آل سندھ ایجوکیشن لوئر اسٹاف کراچی کی جانب سے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ- پولیس نے مظاہرین کو سی ایم ہاؤس جانے سے روک دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل سندھ ایجوکیشن لوئر اسٹاف کراچی کی جانب سے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ. جس میں مظاہرین نے متبلا کیا کہ ان کا ٹائم اسکیل اپ گریجویشن اور سن کوٹہ کو بحال کیا جائے- مظاہرین نے وزیر اعلی سندھ سے اپیل کی ہے کے ان …

مزید پڑھیں

محکمہ ریلوے میں ترقی تقرری اور تبادلے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ ریلوے میں ترقی تقرری اور تبادلے. ڈی ایس ریلوے کراچی اعجاز احمد کی اکیسوویں گریڈ میں ترقی، جی ایم کیریچ فیکٹری مقرر جبکہ ان کی جگہ ارشد اسلام خٹک ڈی ایس ریلوے کراچی تعینات، نصر اللہ کلوڑ کی گریڈ اکیس میں ترقی،ڈی جی ریلوے اکیڈمی …

مزید پڑھیں

سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے- 13 ڈی آئی جیز کے تبادلے کر دیئے گئے

کراچی ( نوپ نیوز) سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے، 13 ڈی آئی جیز کے تبادلے کر دیئے گئے۔ نئے ترقی پانے والے ڈٰی آئی جیز بھی اہم عہدوں پر تعینات۔ سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کر دی گئیں۔ نئے ترقی پانے والے ڈی آئی …

مزید پڑھیں

عوام پر پھر پٹرول میں اضافے کا بوجھ ڈلنے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال

اسلام آباد ( نوپ نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے وزارتِ خزانہ کو بھجوائی گئی سمری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 94 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کو بھیجی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 56 …

مزید پڑھیں

بھارتی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی موت حادثاتی قرار- میت بھارت پہنچا دی گئی- آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

دبئی ( نوپ نیوز) بھارتی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی موت حادثاتی قرار- میت بھارت پہنچا دی گئی- آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی میت دبئی سے بھارت پہنچا دی گئی ان کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔ بھارتی …

مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی میہڑ کے چیئرمین کا مسلسل ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے ملازمین کو شوکاز نوٹس

دادو/ میہڑ ( رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی ) میونسپل کمیٹی مہیڑ کے چیئرمین ریاض مہیسر اور سی ایم او میہڑ آغا سمیر درانی نےڈیوٹی نہ کرنے والےملازموں کو شوکاز نوٹیس جاری کردیے اور 24 گھنٹوں کےاندر ڈیوٹی پر نہ پہنچنے والے ملازمین کے خلاف کاروائی کا فیصلہ- تفصیلات کےمطابق میونسپل کمیٹی …

مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں کو کشمیریوں کو جبری طور پر کنٹرول میں رکھنے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے- ، مشترکہ حریت اعلامیہ

سرینگر (نوپ نیوز) سرینگر مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کہا ہے کہ انہیں بھارتی عدلیہ سے انصاف کی کوئی امید نہیں ہے کیونکہ کشمیری عوام کے لئے بھارتی عدلیہ بھی ملک کی انتظامیہ اور مقننہ …

مزید پڑھیں

زینب قتل کیس میں نامزد ملزم عمران کے وکیل نے ضمیر کی آواز پر اپنا وکالت نامہ واپس لےلیا

لاہور (نوپ نیوز) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید زینب قتل کیس میں نامزد ملزم عمران کے وکیل نے اپنا وکالت نامہ واپس لیتے ہوئے کیس سے دستبرداری کا اعلان کر دیا- دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے ملزم کے وکیل کا کہنا تھا کہ عمران کے اقرار جرم کے …

مزید پڑھیں

کراچی پریڈی پولیس کا صدر میں واقع ایمپریس مارکیٹ کے ایک گودام پر چھاپہ مضر صحت ماوا گٹکا برآمد

کراچی (نوپ نیوز) کراچی پریڈی پولیس کی صدر کے علاقے ایمریس مارکیٹ میں واقع گودام پر چھاپہ لاکھوں روپے مالیت کا مختلف اقسام کا غیر ملکی جی ایم، ون ٹو ون اور دیگر مضر صحت ماوا برآمد جبکہ چھاپے کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا …

مزید پڑھیں

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے العزیزیہ اور فلیگ شپ کیسز کے ضمنی ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی- ذرائع

اسلام آباد (نوپ نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے العزیزیہ اور فلیگ شپ کیسز کے ضمنی ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی نواز شریف، حسن اور حسین نواز کے خلاف نئے شواہد ضمنی ریفرنسز کا حصہ ہوں گے ذرائع کے مطابق ضمنی ریفرنسز میں حسن اور حسین …

مزید پڑھیں