Home / اہم خبریں / نواز شریف کو آج سخت سیکورٹی حصار میں احتساب عدالت لایا جائے گا

نواز شریف کو آج سخت سیکورٹی حصار میں احتساب عدالت لایا جائے گا

اسلام آباد (نوپ نیوز) احتساب عدالت کی جانب سے شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے بکتر بند گاڑی کے ذریعے سخت سیکورٹی حصار میں عدالت لایا جائے گا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نواز شریف کے قافلے میں جیمرز والی گاڑی اور ایمبولینسیں شامل ہوں گی۔ احتساب عدالت اور اطراف میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔ کمرہ عدالت اور احاطے میں داخلے کی اجازت صرف فراہم کی گئی لسٹ میں درج ناموں کو ہی دی جائے گی۔ میڈیا نمائندوں کی محدود تعداد کوریج کے لیے کمرہ عدالت جاسکے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے