مئی 3, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول سرجن میرپورخاص کی ہٹ دھرمی برقرار- آپریشن میں استعمال شدہ آلات ادویات و انسانی آلائشوں کو سرعام جلایا جا رہا ہے- سول ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں زچہ بچہ کی آلائش، ڈرپ، انجکشن اور سرنجوں کو ریڈ کراس آفس کے باہر جعمع کرنے کے …
مزید پڑھیں مئی 3, 2018 اہم خبریں, موسم
کراچی (نوپ نیوز) سندھ میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ – کراچی میں سورج نے اپنے جلوے دکھانا شروع کر دیے شدید گرمی سے لوگ پریشان کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ اور ہوا میں نامی کا تناسب 18 فیصد رہا جبکہ گزشتہ 24 …
مزید پڑھیں مئی 3, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: احمد خان / تصویر: الطاف حسین) اورنگی ٹاؤن شاہراہ قذافی پر گزشتہ کئی ماہ سے واٹر بورڈ کا عملہ اپنی توجہ نہیں دے رہا ہے پانی کی لائن کئی جگہ سے پھٹی ہوئی ہے جس کی وجہ سے ہزاروں گیلن پانی ضایع ہورہا ہے پانی کی لائن گزشتہ …
مزید پڑھیں مئی 3, 2018 اہم خبریں, موسم
اسلام آباد (نوپ نیوز) اسلام آباد، لاہور، گجرات اور آزاد کشمیر کے بعض علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ،لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد اور ساہیوال میں بارش کا امکان …
مزید پڑھیں مئی 3, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) حیدرآباد ٹنڈو یوسف پولیس کی کاروائی دو اشتہاری ملزم گرفتار اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائکل برآمد- گرفتار ملزم جرائم کی 9 وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے- گرفتار ملزمان کی شناخت سرمد گہلو اور علی حسن گہلو کے ناموں سے ہوئی ہے دونوں ملزمان کا تعلق مٹیاری …
مزید پڑھیں مئی 3, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یکم مئی سرمائے کی بربریت کے خلاف علم بغاوت ہے اور اس وقت تک بلند رہے گا جب تک کرہ ارض سے سرمایہ داری اور اس کی نحوستوں کا خاتمہ نہیں کر دیا جاتا۔ سرمایہ دارانہ نظام اپنی سرشت میں انسان دشمن نظام ہے جس نے …
مزید پڑھیں مئی 3, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کراچی ورکرز یکجہتی کمیٹی کی جانب سے یوم مئی کے سلسلے میں گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی 30 اپریل کی رات کو کراچی پریس کلب تا شاھین کمپلیکس مشعل بردار ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کراچی …
مزید پڑھیں مئی 3, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سابق صدر و صدر پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کو چائے پر گھر بلانے کی دعوت دینے کے لئے سخت گرمی حبس میں جیالا ضلع میرپورخاص کے ٹاؤن نوکوٹ سے بلاول ہاؤس کراچی کے لیئے پیدل روانہ تفصیلات کے مطابق جیالا امان اللہ قائم …
مزید پڑھیں مئی 3, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: ناصر دہوار) کوئٹہ ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کی پریس کانفرنس شہر میں سٹریٹ کرائم اور دہشت گردی کو کنٹرول کرنے کے لیے ایلیٹ فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اہلکاروں کو پاک فوج نے تربیت فراہم کی ہے- 4 موٹر سائیکلوں پر مشتمل ایک …
مزید پڑھیں مئی 3, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سائمن گل نمائندہ انسانی حقوق کا "ہمارا پاکستان” پریس پولیس پبلک فورم کے پروگرام میں شرکت سائمن گل نے دوران گفتگو پریس پولیس پبلک فورم کے ایڈمن عبدالوحید جیلانی کی کاوشوں کو سراتے ہوئے کہا صحافت کے لیے آپ کی خدمات کو ہمیشہ خراج تحسین پیش …
مزید پڑھیں