پاکستان کبھی بھی پیسے کے لیے نہیں بلکہ امن کے لیے لڑا ہے۔ ترجمان پاک فوج
راولپنڈی (نوپ نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی امداد معطلی دہشت گردی کے خلاف عزم پر اثر انداز نہیں ہو سکتی، پاکستان کبھی بھی پیسے کے لیے نہیں بلکہ امن کے لیے لڑا ہے۔ سکیورٹی ضروریات پوری کرنے کے لیے … مزید پڑھیں