تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 1200)

اہم خبریں

صوبائی وزیر تعلیم سندھ پرائیویٹ اسکولز کے طالب علموں کو نویں جماعت تا بارہویں جماعت مفت تعلیم کا اعلان کریں- اپسما عمر کوٹ کا مطالبہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ عمرکوٹ کے عہدے داران کا اہم مشاورتی اجلاس جس میں پرائیویٹ اسکولز کے مسائل اور تعلیمی بورڈ کی حالیہ کارکردگی کے حوالے سے بات چیت کی گئی اجلاس میں سالانہ 5 فیصد فیسوں میں اضافے کی روشنی پر …

مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں کمی انٹربنک مارکیٹ میں 38 پیسے کمی کے ساتھ ڈالر کی قیمت 133 روپے 25 پیسے ہوگئی

کراچی (رپورٹ: محمد لاریب) ڈالر اور روپے میں اتار چڑھاؤ کا کھیل جاری ہے آج ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی انٹر بینک میں اڑتیس پیسوں کی کمی کے ساتھ ڈالر کی قیمت ایک سو تینتیس روپے پچیس پیسے ہوگئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں دن کی شروعات سے ہی …

مزید پڑھیں

پنجابی ادبی کونسل اور پنجابی برادری اتحاد سندھ نے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پنجابی ادبی کونسل اور پنجابی برادری اتحاد (سندھ) کے چیئرمین چوہدری اکمل خورشید کاہلوں نے پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری حلیم عادل شیخ کے اعزاز میں ضیافت کا اہتمام کیا جس میں پنجابی برادری اتحاد سندھ کی کی جانب سے ضمنی انتخابات میں پاکستان …

مزید پڑھیں

خانیوال میں ٹرک کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال نزد ڈنگیاں پلاں کے قریب ٹرک کی ٹکر سے سائیکل سوار 14 سالہ ابوبکر ولد حیات سکنہ ڈنگیاں پلاں جاں بحق ہوگیا- جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش ہسپتال پہنچا دی گئی-

مزید پڑھیں

ماتلی کے نواحی علاقے دندو کی پھلیلی نہرسے پولیس نےنومولود بچے کی نعش برآمد

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) ماتلی کے نواحی علاقے دندو کی پھلیلی نہرسے پولیس نےنومولود بچے کی نعش برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق نامعلوم سنگ دل ماں نے اپنا گناہ چھپانے کیلئے مبینہ طور پر اپنے نومولود بیٹے کو پھلیلی نہر میں پھینک دیاعلاقہ مکینوں نے نہر میں مولود بچے کی …

مزید پڑھیں

کراچی شاہراہ نورجہاں پولیس کی کارروائی شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی شاہراہ نورجہاں پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، مسروقہ موباٸل فونز، نقدی رقم اور پرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او شاہراہ نورجہاں راؤ عمیر اسٹریٹ کرمنلز کے لئے خوف کی علامت بن گئے دوران کارروائی پولیس اہلکاروں …

مزید پڑھیں

انڈونیشیا نے غیر ملکی امدادی کارکنوں کو زلزلے اور سونامی سے متاثر علاقہ چھوڑ دینے کا حکم دے دیا

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کی حکومت نے غیر ملکی امدادی ارکان کو زلزلے اور سونامی سے متاثر علاقہ چھوڑ دینے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی گروہوں سے کہا گیا کہ وہ سولاویسی جزیرے سے اپنے عملے کو نکال لیں۔ واضح رہے کہ اسلامی ممالک میں انڈونیشیا ایک ایسا ملک …

مزید پڑھیں

پاکستان اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے چین سے 48 مسلح ڈرونز خریدے گا۔ چینی سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز کی رپورٹ

اسلام آباد/ بیجنگ (نوپ نیوز) پاکستان اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے چین سے 48 مسلح ڈرونز خریدے گا۔ چینی سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان چین سے 48 مسلح ڈرونز خریدے گا۔ ماہرین کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ڈرونز کی خریداری کا یہ اب …

مزید پڑھیں

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے ملک میں معاشی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں تیزی سے بڑھنے والے اضافہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ملک میں معاشی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا رات گئے راولپنڈی کے مختلف تھانوں کا دورہ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا رات گئے راولپنڈی کے دو تھانوں کا اچانک دورہ کیا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ نے راولپنڈی کے دو تھانوں پیر ودھائی اور تھا نہ گنج منڈی تھانوں کا دورہ کیا۔ اچانک دورے میں وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی …

مزید پڑھیں