تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خانیوال سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی سعید بٹ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق

خانیوال سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی سعید بٹ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق

خانیوال/ میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) سینئر صحافی سعید بٹ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق۔ سعید بٹ اپنے میڈیکل سٹور پر موجود تھے کہ ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی۔ اس افسوس ناک واقعہ کے بعد عبدالحکیم میں خوف و ہراس کی فضا پیدا ہوگئی ہے علاقے میں دکانداروں نے واقعہ کے بعد دکانیں بند کرنا شروع کردی ہیں۔ سعید بٹ انجمن تاجران عبداحکیم کے صدر بھی تھے مرحوم سعید بٹ روزنامہ جہان پاکستان کے نمائندہ تھے اور خبریں ودیگر اخبارات میں کام بھی فرائض سر انجام دے چکے تھے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

کے یو جے دستور کے اجلاس عام میں باڈی کی کارکردگی پر اراکین کا اظہار اطمینان

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے اجلاس عام میں اراکین نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے