Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے ضلع تھرپارکر کے علاقے نوکوٹ میں پتھروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا 3 افراد شدید زخمی

میرپورخاص کے ضلع تھرپارکر کے علاقے نوکوٹ میں پتھروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا 3 افراد شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے ضلع تھرپارکر کے علاقے نوکوٹ میں پتھروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا- ڈگری کے رہائشی طیب موٹر سائکل سوار راہگیر نصیر، بشیر اور منیر شدید زخمی- زخمیوں کو فوری طور پر حیدرآباد منتقل کردیا گیا- تینوں افراد کی ٹانگیں ٹوٹ گئی سانس کی نالیوں میں باریک پتھر بھر گئے علاقہ مکینوں نے فوری طور پر دبے ہوئے افراد کو زندہ نکال لیا-

 

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے