تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 1182)

اہم خبریں

کراچی میں رضویہ پولیس کی کارروائی، جوے میں ملوث 7 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس کی کارروائی جواء، سٹا مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن دوران کارروائی 7 عناصر گرفتار- جوے بازی کا سامان اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ! سانحہ کارسازکے شہیدوں کی دی گئی قربانیاں جمہوریت کیلئے مشعل راہ رہیں گی- صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال ،ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سانحہ کارسازکے شہیدوں کی دی گئی قربانیاں جمہوریت کیلئے مشعل راہ رہیں گی اور پاکستان پیپلز پارٹی اپنے شہید کارکنان کی دی گئی قربانیوں کو کبھی بھلا نہیں سکے گی ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال ،ایم پی اے سید …

مزید پڑھیں

موجودہ احتساب یکطرفہ ہے، احتساب تمام کرپٹ لوگوں کا ہونا چاہئیے۔ مفتی عابد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کراچی کے سیکٹری اطلاطات مفتی عابد نے کہا ہے کہ احتساب تمام کرپٹ افراد کے خلاف ہونا چاہیے خواہ وہ سیا ستدان ہوں یا ججز ہوں یا فورسزکے لوگ ہوں انکا بھی احتساب بلا امتیاز ہونا چاہیے- جن لوگوں نے ملکی خزانہ کو …

مزید پڑھیں

حیسکو ملازمین کو ڈائریکٹ کنیکشن کاٹنا مہنگا پڑ گیا، میٹر گھروں سے نکال کر کھنبوِں پر لگانے پر اہل محلہ کے افراد کا حملہ تین حیسکو اہلکار زخمی سول اسپتال منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں حیسکو سیٹ لائیٹ ٹاؤن سب ڈویژن کے اہلکار نے ایس ڈی او حیسکو سیٹ لائیٹ ٹاؤن کے حکم پر چاندنی چوک کے قریب ڈائریکٹ لائنیں کاٹ کر میٹر گھروں سے نکال کر کھنبوں پر لگا رہے تھے تو مقامی تین سے چار افراد …

مزید پڑھیں

اگر آج بھی سانحہ 27 دسمبر کے قاتلوں کو سزا مل جائے تو سانحہ 18 اکتوبر کے قاتل بھی خود بخود سامنے آجائیں گے- وزیر بلدیات سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ و پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ سانحہ 18 اکتوبر شہداء کی یاد اور دہشتگردوں کی شکست کا دن ہے۔ آج بھی اگر سانحہ 27 دسمبر میں شہید بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کو سزا دی جائے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائی، 4 ٹرکوں پر مشتمل پچاس لاکھ روپے کے پٹاخے و آتش گیر مواد برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کی خصوصی ہدایات پر آتش گیر مواد کی رہائشی علاقہ میں موجودگی پر پولیس کی کاروائی، چار بڑے ٹرکوں کے زریعے آتشگیر مواد کی تھانہ میں منتقلی- تھانہ کوٹ غلام محمد کی حدود میں اے ایس پی …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کی گٹکا ماوا مافیا و مفرور ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں- 4 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا گٹکا ماوا مافیا و مفرور ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں و چھاپوں کا سلسلہ جاری 4 ملزمان گرفتار مقدمہ درج تفتیش کا عمل تیز- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نے گٹکا ماوا مافیا و مفرور ملزمان …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی جامشورو نے صحافیوں کو دھمکیاں دینے کا نوٹس لے لیا

سیہون (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایس ایس پی جامشورو نے صحافیوں کو دھمکیاں دینے کا نوٹس لے لیا ایس ایچ او سیہون ذوالفقار اوڈانو نے سیہون پریس کلب پہنچ کر مکمل تفصیلات حاصل کیں اور صحافیوں کو انصاف کی یقین دہانی کرائی۔

مزید پڑھیں

بھادر کٹھیا مسلم گھانچی جماعت پاکستان کی مینجنگ کمیٹی کے صدر اور دیگر اراکین کا انتخاب کرلیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھادر کٹھیا مسلم گھانچی جماعت پاکستان کے انتخابات پی آئی بی کمیونیٹی ہال میں ہوئے جماعت کے تمام اراکین نے ووٹ ڈالے جس کے مطابق نئی مینجنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے- محمد حسین پٹیل کاریانیا کو کمیٹی کا صدر منتخب کیا گیا جبکہ محمد ابراہیم …

مزید پڑھیں

کراچی میں رضویہ پولیس کا گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن گٹکا فیکٹری مالک گرفتار بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس کا گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن گٹکا فیکٹری مالک گرفتار بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے گٹکا مافیا و سماج …

مزید پڑھیں