اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این اے 243 کراچی کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عالمگیر خان 35 ہزار 727 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ ایم کیوایم کے عامر ولی الدین چشتی 15 ہزار 113 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
لاہور (بیورو رپورٹ) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو این اے 131 سے بڑا دھچکا لگا ہے جہاں عمران خان کی کامیاب نشست پر پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ سعد رفیق 59523 ووٹ لے کر کامیاب قرار دے دیے گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ہمایوں اخترخان 49877 …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
بنوں (رپورٹ: محمد جنید خان وزیر) این اے 35 بنوں کے تمام 433 پولنگ اسٹیشنز کے سرکاری نتائج کے مطابق ایم ایم اے کے زاہد اکرم درانی 60944 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ تحریک انصاف کے نسیم علی شاہ 37489 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 سے تحریک انصاف کے امیدوار علی نواز اعوان 56 ہزار 664 ووٹ لے کر کامیاب قرا ر پائے جبکہ ان کے مقابل مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ وقار نے 32 ہزار 171 وو ٹ حاصل کیے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) این اے 63 راولپنڈی سے تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان کے صاحبزادے بیرسٹر منصور حیات 71728 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ مسلم لیگ ن کے عقیل ملک 45490 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
فیصل آباد (بیورو رپورٹ) این اے 103 فیصل آباد کے تمام 389 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے علی گوہر خان 76 ہزار 626 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے محمد سعد اللہ 63 ہزار 583 ووٹ لے کر دوسر …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) پی پی 292 ڈیرہ غازی خان میں 105 میں سے 85 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے اویس احمد خان لغاری 32 ہزار 845 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے مقصود خان لغاری 21 ہزار 938 ووٹ …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
ٹوبہ ٹیک سنگھ (بیورو رپورٹ) پی پی حلقہ 118 ٹوبہ ٹیک سنگھ ون میں آزاد امیدوار بلال اصغر 56 ہزار 337 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے اسد زمان 50 ہزار 326 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
میانوالی (بیورو رپورٹ) پی پی 87 میانوالی سے پاکستان تحریک انصاف کے ملک احمد خان بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) پی کے 97 ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام 137 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے فیصل امین خان 18 ہزار 170 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔ جبکہ پیپلزپارٹی کے فرحان افضل ملک 7 ہزار 609 ووٹ لے کر دوسرے …
مزید پڑھیں