تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 1150)

اہم خبریں

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ آرٹس ریگولر کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، طالبات کی سبقت برقرار، نتائج کا تناسب انتہائی کم رہا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ آرٹس ریگولر کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، طالبات کی سبقت برقرار، نتائج کا تناسب انتہائی کم رہا- اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نےانٹر میڈیٹ آرٹس گروپ کے نتائج برائے 2018 کا اعلان کردیا- ان نتائج میں …

مزید پڑھیں

پی آئی اے طیارہ کو حادثہ، مسافر معجزانہ طور پر محفوظ

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے اے ٹی آر طیارے کو حادثہ پیش آیا تاہم خوش قسمتی سے طیارہ محفوظ رہا اور مسافر معجزانہ طور پر بال بال بچ گئے۔ کراچی سے بلوچستان کے شہر پنجگور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے517 لینڈنگ …

مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس، بابر غوری، سہیل منصور، احمد علی اور ارشد وہرہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں بابرغوری، خواجہ سہیل منصور، احمد علی اور ارشد عبداللہ وہرہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں 4 مفرور …

مزید پڑھیں

اقتصادی پیکیج پر پاک چین مذاکرات کا پہلا دور مکمل

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی پیکیج سے متعلق مذاکرات کا پہلا دورمکمل ہوگیا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی پیکیج سے متعلق مذاکرات میں چین کو پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ کرنے کیلئے پاکستانی مصنوعات کی چین کو ڈیوٹی …

مزید پڑھیں

کراچی پولیس نے ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد اور سیکورٹی کے پیش نظر سرکاری و نجی اسکول وین ڈرائیورز کا ڈیٹا مرتب کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (رپورٹ: محمد لاریب) کراچی پولیس ٹریفک قوانین پر عمل درماد کروانے کے لئے اسکول وین ڈرائیورز کا ڈیٹا مرتب کرنے کا فیصلہ- کراچی پولیس نے ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد اور سیکورٹی کے پیش نظر سرکاری و نجی اسکول وین ڈرائیورز کا ڈیٹا مرتب مرنے کا فیصلہ کیا ہے- …

مزید پڑھیں

کراچی میں پانی سے محروم بنارس اور اورنگی ٹاؤن کے مکینوں کا احتجاج، سڑک پر دھرنا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے مختلف علاقوں کے مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف عبداللہ کالج کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ کراچی کے علاقے بنارس، اورنگی اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی پر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں بس سے اترتے ہوۓ خاتون کو تیز رفتار کار کی ٹکر، خاتون زخمی ڈیڑھ ماہ کی بچی جاں بحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مرید ہوٹل ٹنڈو آدم روڈ پر بس سے اترتے ہوئے تیز رفتار کار کی ٹکر سے ڈیڑھ ماہ کی بچی گوری ولد خمیسو بھیل موقع پر جاں بحق جبکہ جاں بحق ہونے والی بچی کی والدہ 30 سالہ رانی زوجہ خمسیو بھیل شدید زخمی ہوگئی- …

مزید پڑھیں

کراچی میں کے الیکٹرک کی غفلت سے ایک اور جان چلی گئی، بچہ جاں بحق

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں کے الیکٹرک حکام کی مبینہ غفلت سے ایک اور بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ کراچی کے علاقے موچکو تھانے کی حدود مواچھ گوٹھ وچھانی محلے میں بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ہو گیا جس کی نعش ضابطے …

مزید پڑھیں

پسنی میں لیویز فورس کی تالار کے علاقے میں کاروائی دو افریقی باشندے گرفتار

پسنی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پسنی میں لیویز فورس نے تالار کے علاقے میں دو افریقی باشندے گرفتار کرلیے- دونوں افریقی باشندے غیر قانونی طور پر پاکستان داخل ہوچکے تھے- گرفتار افریقی باشندے عبدالجبار ولد جعفر کا تعلق تنزانیہ اور عبدالمومن ولد خالد کا تعلق گھانا سے ہے- دونوں کو …

مزید پڑھیں

میاں چنوں 20 سالہ لڑکی نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ خودکشی کرلی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں لڑکی نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی- تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے نواحی گاؤں 5 ایٹ کی رہائشی 20 سالہ آمینہ بی بی دختر ممتاز نے کیڑے مار دوائی پی کر خودکشی کرلی-

مزید پڑھیں