تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایس ایس پی جامشورو نے صحافیوں کو دھمکیاں دینے کا نوٹس لے لیا

ایس ایس پی جامشورو نے صحافیوں کو دھمکیاں دینے کا نوٹس لے لیا

سیہون (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایس ایس پی جامشورو نے صحافیوں کو دھمکیاں دینے کا نوٹس لے لیا ایس ایچ او سیہون ذوالفقار اوڈانو نے سیہون پریس کلب پہنچ کر مکمل تفصیلات حاصل کیں اور صحافیوں کو انصاف کی یقین دہانی کرائی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے