تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 1180)

اہم خبریں

کرپشن کے خلاف مہم کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کا ساتھ درکار ہے- صوبائی حکومت 1122 اور فوڈ اتھارٹی کے قیام پر بھی کام کررہی ہے- وزیر خزانہ بلوچستان میر عارف محمد حسنی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیر خزانہ بلوچستان میر عارف محمد حسنی نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوۓ کہا کہ بلوچستان حکومت نے کرپشن پر بھر پور قابو پایا ہے- کرپشن کے خلاف مہم کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کا ساتھ درکار ہے- صوبائی حکومت 1122 اور فوڈ اتھارٹی کے قیام …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ اور ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں کھلی کچہری کا انعقاد- پولیس کی پہلی ترجیح عوام کی جان و مال کا تحفظ اور ان کے مسائل کا حل ہے- اے ایس پی محمد عمران مرزا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کلیم امام کے احکامات اور ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں کھلی کچہریوں کا آغاز- آئی جی پی سندھ کے احکامات اور ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایات کی روشنی میں اے …

مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان، افغانستان سے پاک فوج پر حملے کرتی ہے- امریکا کا اعتراف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ہنری انشر نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس امریکا کا ساتھ دینے کا بہترین موقع ہے، تسلیم کرتے ہیں ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان میں حملے کرتی ہے۔ واشنگٹن میں سمپوزیم سے خطاب میں ہنری انشر نے پاکستان سے تعلقات …

مزید پڑھیں

کراچی میں پیرآباد پولیس کی کاروائی ایک ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد ، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پیرآباد پولیس ان ایکشن اسٹریٹ کرمنلز ایس ایچ او پیر آباد ایاز بروہی کے نشانے پر ملزم گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے اسٹریٹ کرمنلز …

مزید پڑھیں

سہیل خان کی صحافت میں خدمات اور دہشتگردی کے خلاف ڈٹ کر لکھنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں- محمد فیصل میر رہنما قومی وطن پارٹی

اسلام آباد (پرپس رپلیز) قومی وطن پارٹی کے فیڈرل کونسل ممبر، چیف آرگنائزر پنجاب و کشمیر محمد فیصل میر نے کہا کہ حق و سچ لکھنے والے ایک اور صحافی کو گزشتہ دنوں دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا- ہری پور میں ایک اور ہمارے قریبی ساتھی نڈر صحافی سہیل خان …

مزید پڑھیں

روپے کی گرتی ہوئی قدر کے باعث پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کوئٹہ (رپورٹ: ارسلان خان) ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی سے قیمتوں پر برے اثرات مرتب ہوئے ہیں- روپے کی قدر میں کمی کے باعث انڈس موٹر کمپنی نے کاروں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ انڈس موٹر کمپنی نے ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر …

مزید پڑھیں

کراچی اقبال مارکیٹ پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرمنل گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی اقبال مارکیٹ پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات ایس ایچ او اقبال مارکیٹ عدیل …

مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے علاقوں سوات، مالاکنڈ اور مانسہرہ میں زلزلے کے جھٹکے- شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے علاقوں سوات، مالاکنڈ اور مانسہرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، بونیر، ملاکنڈ، بٹگرام، سوات اور مانسہرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی …

مزید پڑھیں

کراچی پی آئی بی پولیس کی کاروائی 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن و تابڑ توڑ چھاپوں کا سلسلہ جاری بدنام زمانہ منشیات فروش پی آئی بی پولیس کے ہتھے چڑھ گئے چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پی آئی بی …

مزید پڑھیں

بنوں میں فائرنگ سے پاکستان واپڈا کے ہاکی کھلاڑی کی ہلاکت جبکہ دوسرے واقعے میں طلبہ تنظیم کا عہدیدار جاں بحق

بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) بنوں میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں سیاسی جماعت کی طلبا تنظیم کا عہدیدار اور ہاکی کا مقامی کھلاڑی جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بنوں اسپورٹس کمپلیکس کے قریب گھات میں بیٹھے مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ہاکی کھلاڑی ضیا الرحٰمن جاں بحق۔ واردات …

مزید پڑھیں