Home / اہم خبریں / بھادر کٹھیا مسلم گھانچی جماعت پاکستان کی مینجنگ کمیٹی کے صدر اور دیگر اراکین کا انتخاب کرلیا گیا

بھادر کٹھیا مسلم گھانچی جماعت پاکستان کی مینجنگ کمیٹی کے صدر اور دیگر اراکین کا انتخاب کرلیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھادر کٹھیا مسلم گھانچی جماعت پاکستان کے انتخابات پی آئی بی کمیونیٹی ہال میں ہوئے جماعت کے تمام اراکین نے ووٹ ڈالے جس کے مطابق نئی مینجنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے- محمد حسین پٹیل کاریانیا کو کمیٹی کا صدر منتخب کیا گیا جبکہ محمد ابراہیم کاریانیا کو نائب صدر، عامر منصور کو جنرل سیکریٹری، محمد ثاقب یاسین کو جوائنٹ سیکریٹری، محمد آصف واریا فنانس سیکریٹری اور محمد یوسف گانجا کو سیکریٹری اطلاعات منتخب کیا گیا- انتخابات میں کمیٹی کے چھ اراکین بھی منتخب کئے گئے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے