تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 1183)

اہم خبریں

میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کا رہائشی تیس سالہ ہریش کراچی کے علاقے ملیر سے چار دن سے لاپتہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کا رہائشی تیس سالہ ہریش کراچی کے علاقے ملیر سے چار دن سے لاپتہ- لاپتہ ہونے ولے نوجوان کے بھائی جیپال داس نے ملیر سٹی تھانے کراچی پر بھائی کی گمشدگی کی رپورٹ داخل کرادی ہے-

مزید پڑھیں

کراچی میں پی ٹی آئی کو مینڈیٹ ملا نہیں دیا گیا ہے اور صرف اس لئے دیا گیا تاکہ اس شہر پر مہاجروں کا دعویٰ کمزور کیا جاسکے- آفاق احمد کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہاجرقومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے اپنی رہائش گاہ پر پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ صحافی بھائی جس طرح بلا تحقیق خبریں چلا رہے ہیں اس سے افسوس ہوتا ہے۔ میری عامر خان سے ملاقات سے ملاقات کی جو …

مزید پڑھیں

حکومت آئی ایم سے قرضہ لیکر عوام کو مزید مقروض نا بنائے۔ حافظ احمد علی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام سندھ کے جنرل سیکٹری حافظ احمد علی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو مالی بحران میں ڈال رہی ہے گزشتہ حکومتوں کی طرح عمران خان نے بھی کشکول پھیلا دیا ہے- نومنتخب حکومت قوم سے کئے گئے وعدے پورے کرے، مملکت خداد …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی جامشورو کی ہدایات پر جامشورو پولیس کی مضر صحت چھالیہ کے خلاف کاروائیاں جاری، ایک ملزم گرفتار، مضر صحت چھالیہ برآمد

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایس ایس پی جامشورو توقیر محمد نعیم کی ہدایات پر جامشورو پولیس کی مضر صحت چھالیہ کے خلاف کاروائیاں جاری، ایک ملزم گرفتار، مضر صحت چھالیہ برآمد۔ پولیس اسٹیشن نوری آباد ایس ایچ او نوری آباد کی خفیہ اطلاع پر دوران اسنیپ چیکینگ سائیٹ ایریا میں …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ موبائل فون برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ جہانزیب نظیر خان کے جراٸم …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کا ڈاکٹر ڈپٹی کمشنر کے ناروا سلوک پر رو پڑا- ڈی سی کے ناروا سلوک پر پی ایم اے کا پر امن احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کا ڈاکٹر ڈی سی کے ناروا سلوک پر رو پڑا- انسداد خسرہ میٹنگ میں یونین کونسل کا کھیراؤ میں خسرے سے بچاؤ کی ویکسین بچوں میں نہ لگنے پر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی نشاندہی کے بعد ڈپٹی کمشنر میرپورخاص مہدی شاہ …

مزید پڑھیں

دھرتی میوزیکل آرٹس آکیڈمی کے زیر انتظام محفل موسیقی "دھرتی پر سنگیت کی خوشبو” اور شب گیت و غزل منعقدہ کی گئی

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) دھرتی میوزیکل آرٹس آکیڈمی کے زیر انتظام گزشتہ شب محفل موسیقی "دھرتی پر سنگیت کی خوشبو” اور شب گیت و غزل منعقدہ کی گئی- پروگرام کی نظامت دھرتی آرٹس فورم کے بانی و چیئرمین رضوان ملک نے انجام دیئے جبکہ پروگرام کی چیف آرگنائزر ناہید شاہ …

مزید پڑھیں

پیرا میڈیکل اسٹاف کے لئے آخری حد تک جانے کے لئے تیار ہیں- محمد طارق ! پیرا میڈیکل اسٹاف کو ان کے جائز حقوق اور مراعات ضرور دلوائیں گے- محمد حنیف شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ گورنمنٹ ہسپتال کورنگی نمبر 5 میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے از سر نو قیام کا اعلان کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی صوبہ سندھ اور کراچی ڈویژن کے ذمے دارین نے شرکت کی جس میں …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر بہبود آبادی کے ٹیکنیکل ایڈوائزر طالب لاشاری کو برطرف کیا جائے- آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن نے عہدے داروں پیرل دایو، محمد لقمان بھگیو، ذکر ابڑو، یونس اتیرو، امام دین بگٹی، احسان المانی، شاہد حسین بھٹو، رفعت خان، محمودا گونو، ثانیہ خاتوں، باجی ثریا، باجی رابعہ، باجی ارشاد مغل، فرمان علی بھگیو، فیاض حسین ڈنور، یٰسین بھٹو، …

مزید پڑھیں

کراچی بریگیڈ پولیس نے ڈکیتی کو کوشش ناکام بنادی، شہری کو لوٹنے والا رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی بریگیڈ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاؤن ڈکیتی کی کوشش ناکام ملزم گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ مگزینز اور قیمتی و لوٹا گیا سامان برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ جہانزیب نظیر خان کے …

مزید پڑھیں