تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 1160)

اہم خبریں

موجودہ حکومت تعلیم کی بہتری کے لیے کام کررہی ہے تعلیم کا معیار اس وقت بلند ہوگا جب پرائمری لیول سے بہتری آئے گی- صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا جامعہ کراچی میں خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جامعہ کراچی میں انٹرنیشنل سیمپوزیم سے خطاب کرتے کہا کہ ڈاکٹر عطاء الرحمن نے سائنس کے میدان مین جو کام کیا ہے وہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کررہا ہے سائنس کے میدان مین جو لوگ آئیکون بنے …

مزید پڑھیں

بجلی چوروں کے خلاف ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی بنوں نے کام شروع کردیا

بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) بجلی چوروں کے خلاف ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی بنوں نے کام شروع کردیا ہے پہلے مرحلے میں غیر قانونی ٹرانسفارمرز اتارے جائینگے جبکہ غیر قانونی طور پر ٹرانسفارمر استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کروائی کرتے ہوۓ مقدمات بھی درج کیے جائیں گے- چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں رضویہ پولیس کی کارروائی چھینا جھپٹی کے دوران شہری کو زخمی کرنے والا گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس کی کارروائی چھینا جھپٹی کے دوران شہری کو زخمی کرنے والا گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راؤ عارف اسلم کے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات ایس ایچ …

مزید پڑھیں

کوٹری میں ریلوے پولیس کی کاروائی لاکھوں روپے مالیت کا چوری شدہ ریلوے اسکریپ برآمد ملزم گرفتار

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) ریلوے پولیس کی کاروائی لاکھوں روپے مالیت کے چوری شدہ ریلوے اسکریپ کباڈی کی دکان سے برآمد دکان دار گرفتار مقدمہ درج- کوٹری اسٹیشن ریلوے تھانے کے ایس ایچ او طارق لغاری کی قیادت میں پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاع پر مریم گارڈن بھٹی محلے میں …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کی زیادتیوں کے خلاف صحافی متحد ہوگئے، قانونی معاملات کی دیکھ بھال کے لیے پندرہ رکنی ایکشن کمیٹی کا قیام، پروفیشنل صحافیوں کو جائز حقوق دلانے کے لیے ہرفورم پر آواز اٹھائیں گے، شرکاء

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے ورکنگ جرنلسٹس کا ایک اجلاس خالقدینا ہال میں منعقد ہوا جس میں مختلف ٹی وی چینلز، اخبارات، ریڈیو اورآن لائن میڈیا سے تعلق رکھنے والے پچاس سے زائد مرد اور خواتین صحافیوں نے شرکت کی، اجلاس میں متفقہ طور پر طے پایا کہ کراچی …

مزید پڑھیں

شبقدر پولیس کی کارروائی علاقے کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ قبرستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد

چارسدہ (رپورٹ: جنید وزیر) شبقدر پولیس کی کارروائی علاقے کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ قبرستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد شرپسند عناصر نے بارودی مواد زمین میں چھپا رکھا تھا- قبرستان سے 32 مارٹرگولے، 2 ہینڈ گرنیڈ، فائیربم 8 عدد، سیفٹی فیوز 12 عدد، ائیرکرافٹ ایمونیشن 3 …

مزید پڑھیں

کراچی میں سکھن پولیس ان ایکشن جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سکھن پولیس ان ایکشن جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 3 ملزمان گرفتار چرس، اسلحہ اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے معاشرے کے ناسوروں کے خلاف سخت ترین …

مزید پڑھیں

خضدار میں ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار زاوہ کے ایریا میں کوچ اور مزدا میں حادثہ، حادثے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی، زخیموں کو فوری طور پر ٹینچنگ اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ اسپتال میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے- ڈپٹی کمشنر خضدار میجر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کی بڑی کاروائی- کھار پاڑا سے ایک ماہ کی بچی کے اغوا کا ڈراپ سین، سگی ماں ملوث نکلی ماروی ٹاؤن سے بچی بر آمد اے ایس پی عمران مرزا کی پریس کانفرنس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کی بڑی کاروائی- کھار پاڑا سے ایک ماہ کی بچی اغوا کا ڈراپ سین اپنی ماں ملوث نکلی ماروی ٹاؤن سے بچی بر آمد اے ایس پی عمران مرزا کی پریس کانفرنس میں بتایا کہ میرپورخاص میں گزشتہ صبح نو بجے ٹاؤن تھانے …

مزید پڑھیں