اکتوبر 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سکھر سے میہڑ آتے ہوۓ ام رباب چانڈیو کی ڈبل کیبن گاڑی انڈس ہائی وے پر ٹائی راڈ ٹوٹنے کے بائث الٹ گئی جس کے نتیجے میں ام رباب چانڈیو اس کے چچا اور میہڑ واقعہ مقدمہ میں مدعی پرویز چانڈیو زخمی ہوگئے- جب کہ ام …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں اقبال مارکیٹ پولیس کی کارروائی جراٸم پیشہ عناصر گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا آغاز جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او اقبال …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کیلیے ساؤتھ افریقہ میں مقیم پاکستانی تاجر و صنعتکاروں نے بھی ڈیم بناؤ فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی ہے۔ پاکستان ساؤتھ افریقہ بزنس فورم کے سربراہ رفیق میمن نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوۓ بتایا کہ وزیراعظم عمران خان اور …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2018 اہم خبریں, صحت
لسبیلہ/ اوتھل (رپورٹ: ڈاکٹر صفیہ صباحت) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ ڈاکٹر غلام فاروق ہوت کا تبادلہ کردیا گیا ہے اور اب ان کی جگہ ڈاکٹر احمد علی بلوچ نئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ تعینات- ذرائع محکمہ صحت بلوچستان-
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ ) پمز کے شعبہ نرسنگ کی طالبہ کو ہراساں کیے جانے والے معاملہ میں مزید تحقیقات سامنے آرہی ہیں جنہوں نے معاملہ کو مزید پیچیدہ کردیا ہے ذرائع پمز کا کہنا ہے کہ طالبہ پر دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ کیس واپس لے لیں …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے احکامات کی پاسداری کرتے ہوۓ پی آئی بی پولیس کا بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے اڈوں پر تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری دوران کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار 1 کلو سے زاٸد اعلیٰ نسل …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل شجاع آباد میں حکومت سندھ کی جانب سے تعمیر کیے جانے والے سرکاری دفاتر آفس کمپلیکس کا افتتاح آج ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ نے کیا- افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی شاہ، ایس ایس پی میرپورخاص عابد …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2018 اہم خبریں, تعلیم
کوئٹہ (رپورٹ: ناجیہ الماس) بلوچستان بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانی فارم جمع کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا- بغیر لیٹ فیس فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 نومبر 2018 ہے۔ جبکہ امتحانات 7 فروری 2019 سے شروع ہونگے
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2018 اہم خبریں, پاکستان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 14 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشت گرد پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں سمیت دہشت گردی کی سنگین …
مزید پڑھیں اکتوبر 27, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
حب (رپورٹ: محمد عمر فاروق) ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کے ہدایت پر اور ڈی ایس پی حب سرکل دولت خان ترین کے زیر نگرانی ایس ایچ او حب سٹی گل حسن نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کراچی سے حب آنے والی شہزور گاڑی پر چھاپہ مارا- گاڑی …
مزید پڑھیں