تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 1171)

اہم خبریں

منی لانڈرنگ کیس، جب تک ایک ایک ریکارڈ جے آئی ٹی کو نہ مل جائے کراچی میں بیٹھا ہوں- چیف جسٹس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے منی لانڈرنگ کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ جب تک ایک ایک ریکارڈ جے آئی ٹی کو نہ مل جائے کراچی میں بیٹھا ہوں- جعلی اکاؤنٹس کے بارے میں پچھلے تین چار دنوں سے کام کر رہے تھے گودام اور …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں تحریک انصاف بلوچستان کے رہنما ملک فیصل دہوار سمیت دو افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں تحریک انصاف بلوچستان کے رہنما ملک فیصل دہوار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق واقعہ خروٹ آباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں جمیل خلجی اور ملک فیصل دہوار کے درمیان تنازعہ ہوا، لڑائی …

مزید پڑھیں

کراچی میں سولجر بازار پولیس کی کارروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سولجر بازار پولیس کی کارروائی جراٸم پیشہ عناصر گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس پی جمشید شماٸل ریاض ملک کے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس …

مزید پڑھیں

آواران لیویز کی کامیاب کاروائی 1 ملزم گرفتار منشیات برآمد، مقدمہ درج

آواران (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) آواران لیویز کی کامیاب کاروائی ملزم گرفتار منشیات برآمد- ڈپٹی کمشنر حسین جان بلوچ کی ہدایت پر انچارج شیریں فرہاد رسالدار لیاقت علی رند نے چھاپہ مار کر ملزم اسلم ولد قصور خان سکنہ جھل جھاو کوگرفتار کر لیا ملزم سے منشیات برآمد- ملزم کے …

مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ سال دوم کامرس پرائیویٹ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2018 کے اسکروٹنی فارم 26 اکتوبر سے 26 نومبر 2018 تک وصول کیے جائیں گے

کراچی (رپورٹ: احمد خان) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم کامرس پرائیویٹ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے اسکروٹنی فارم بروز جمعہ 26 اکتوبر سے بروز پیر 26 نومبر 2018ء تک وصول کیے جائیں گے۔ بورڈ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق …

مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے دستی بم برآمد- دستی بم کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے دستی بم برآمد- علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا- پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے کریم آباد سے دستی بم برآؐمد ہوا- شہریوں کی جانب سے اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا- پولیس نے علاقے …

مزید پڑھیں

کراچی میں بفرزون نمک بینک کے قریب تیموریہ پولیس کی کاروائی کارلفٹر گروہ کے 2 کارندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں بفرزون نمک بینک کے قریب تیموریہ پولیس کی کاروائی کارلفٹر گروہ کے 2 کارندے گرفتار- گرفتار ملزمان سے ایک مسروقہ کار پانچ موٹر سائیکلیں برآمد- ملزمان سے ماسٹر کی اور اسلحہ بھی برآمد- ملزمان موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں کھول کے مجید نامی ملزم کو …

مزید پڑھیں

کوئٹہ کے اسکول میں نامعلوم مسلح افراد فائرنگ سے زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت کے لئے سابق مشیر خزانہ ڈاکڑ رقیہ سعید ہاشمی ہپستال پہنچ گئی

کوٸٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) کوئٹہ کے علاقے کلی شابو دانش کدہ اسکول میں منگل کے روز نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 4 بچے زخمی- زخمی ہونے والے بچوں میں نسیمہ دختر فیض محمد عمر 10 سال، گل محمد ولد عبدالوہاب عمر 12 سال، سلمان ولد مزار خان عمر …

مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا بیان ! نواز شریف کے وکلاء نے معاملہ احتساب عدالت کے روبرو رکھ دیا، نواز شریف کے وکلاء کو درخواست دائر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کے دوران نواز شریف کے وکلاء نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے سابق وزیراعظم کی گرفتاری اور سزا سے متعلق بیان کا معاملہ احتساب عدالت کے سامنے رکھ دیا۔ احتساب عدالت کے …

مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا

دبئی (رپورٹ: ہمایوں رشید) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ دبئی اسٹیڈیم میں گرین شرٹس اور کینگروز کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ پہلے میچ میں شاندار کارکردگی کے بعد توقع ہے کہ پاکستان ٹیم …

مزید پڑھیں