Home / اہم خبریں / کراچی میں بفرزون نمک بینک کے قریب تیموریہ پولیس کی کاروائی کارلفٹر گروہ کے 2 کارندے گرفتار

کراچی میں بفرزون نمک بینک کے قریب تیموریہ پولیس کی کاروائی کارلفٹر گروہ کے 2 کارندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں بفرزون نمک بینک کے قریب تیموریہ پولیس کی کاروائی کارلفٹر گروہ کے 2 کارندے گرفتار- گرفتار ملزمان سے ایک مسروقہ کار پانچ موٹر سائیکلیں برآمد- ملزمان سے ماسٹر کی اور اسلحہ بھی برآمد- ملزمان موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں کھول کے مجید نامی ملزم کو فروخت کیا کرتے تھے- ملزم مجید چوری کی موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں اندورن سندھ اور بلوچستان فروخت کرتا تھا گرفتار ملزم کا اعتراف- ملزمان چند سیکنڈ میں ہی ماسٹر کی سے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کے لاک کھولنے میں ماہر ہیں- ملزمان کو ایک گاڑی چوری کے بدلے تیس سے پچاس ہزار اور موٹر سائیکل چوری کے پانچ ہزار ملتے تھے- ملزمان نے ڈیڑھ سال کے دوران درجنوں گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چوری کیں-ملزمان کے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے