Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں تحریک انصاف بلوچستان کے رہنما ملک فیصل دہوار سمیت دو افراد زخمی

کوئٹہ میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں تحریک انصاف بلوچستان کے رہنما ملک فیصل دہوار سمیت دو افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں تحریک انصاف بلوچستان کے رہنما ملک فیصل دہوار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق واقعہ خروٹ آباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں جمیل خلجی اور ملک فیصل دہوار کے درمیان تنازعہ ہوا، لڑائی جھگڑے اور فائرنگ سے تحریک انصاف کے رہنما اور ان کے بھائی وقاص زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لیے بی ایم سی منتقل کردیا گیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق فیصل دہوار کو ٹانگ میں گولی لگی ہے اور حالت خطرے سے باہر ہے، دوسری طرف پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے