تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 1140)

اہم خبریں

جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار پولیس کی کامیاب کارروائی کراچی سے اغوا ہونے والی لڑکی بازیاب، ملزم گرفتار

جعفرآباد (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈیرہ اللہ یار پولیس کی کارروائی- کاروائی کے دوران کراچی سے اغواء ہونے والی لڑکی بازیاب ملزم گرفتار- 12 روز قبل کراچی کے علاقے چمڑا چورنگی سے صائمہ کو اغوا کیا گیا تھا-

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں نواں کلی میں پولیس کی کاروائی میں لینڈ مافیا کے 5 ملزمان اسلحے سمیت گرفتار- مقدمہ درج

کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) پولیس کی نواں کلی میں کارروائی لینڈ مافیا گروہ سے تعلق رکھنے والے پانچ ملزمان گرفتار ملزمان سے خطرناک غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ایس ایچ او نواں کلی کا ملزمان کے خلاف ایف آئی درج- کوئٹہ کے علاقے نواں کلی مٰٰیں آج پولیس نے …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس نے 9 گداگرں سمیت منشیات فروش و اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا گداگری ایکٹ کی خلاف ورزی پر تابڑ توڑ چھاپوں کا سلسلہ جاری۔ 9 گداگر کے ساتھ ساتھ منشیات فروش و اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق حکام بالا کے احکامات کی پاسداری کرتے ہوۓ ایس …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ایک اور خاتون کی خودکشی ایک ہفتے میں خودکشی کا پانچواں واقعہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ایک اور خودکشی سندھڑی تھانہ کی حد گاؤں تگوسر میں 26 سالہ خاتون شريمتی مولی زوجہ کھيموں مينگھواڑ نے خودکشی کرلی- لاش سول اسپتال میرپورخاص منتقل- ضلع میرپورخاص میں ایک ہفتے میں خو کشی کا یہ پانچواں واقع رپورٹ ہوا-

مزید پڑھیں

گھریلو ملازمہ گھرکا صفایا کرگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ کی حدود میں گھریلو ملازمہ گھرکا صفایا کرگئی، لاکھوں مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی لے جانے کے الزام میں ملازمہ کے خلف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ کینٹ کی حدود علاقہ شمبلید کالونی میں گھریلو ملازمہ کام کے دوران گھر سے بیس …

مزید پڑھیں

خضدار سی آئی اے پولیس کی کامیاب کاروائی اغواُ کے کیس میں مطلوب ملزم گرفتار

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ایس ایس پی سید جاوید اقبال غرشین کی خصوصی ہدایت پر سی آئی اے انچارج شربت خان عمرانی، اے ایس آئی خان محمد و دیگر اہلکاروں نے کاروائی کرکے اغواُ کے کیس میں مطلوب ملزم سکندر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سوراب تھانہ کو مطلوب تھا- …

مزید پڑھیں

ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ نے مرکزی کابینہ اور تمام برانچیں تحلیل کردی- نتخابات 15 دسمبر 2018 کو ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ نے اپنی عزم اور نرسنگ میں نئی روایت کے تحت 15 نومبر 2018 کو مرکزی کابینہ اور تمام برانچیں تحلیل کردی ہیں- ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ نے اعجاز علی کلیری کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کردیا ہے- چیف الیکشن کمشنر …

مزید پڑھیں

وطن عزیز کا ایک اور جاں نثار وطن پر قربان ہوگیا آہ ایس پی طاہر داوڑ ہم میں نہیں رہا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) اسلام آباد سے اغوا ہونے والے اور دہشت گردی کا نشانہ بننے والے ایس پی رورل پشاور طاہر داوڑ نے 23 سال تک پولیس میں خدمات انجام دیں، اے ایس آئی بھرتی ہونے کے بعد اپنی خداداد صلاحیتوں کی وجہ سے وہ ترقی کرکے ایس …

مزید پڑھیں

سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر ضلعی سطح پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص عابد علی بلوچ نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر ضلعی سطح پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیئے- ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کی جانب سے عید میلادالنبیؐ کے موقع …

مزید پڑھیں

تحریک نسواں اورسول سوسائٹی کی 10 تنظیموں کے باہمی اشتراک سے "عفو و درگزر” مہم شروع کی ہے- معروف کتھک ڈانسر اور سماجی رہنما شیما کرمانی کی ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف کتھک ڈانسر اور سماجی رہنما شیما کرمانی، پائیلر کے رہنما کرامت علی نزہت شیرون، سفینہ جاوید، ذیشان، ڈاکٹر شیرشاہ سید، مہناز رحمان اور پروین ناز کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 16 نومبر کو دنیا بھر میں …

مزید پڑھیں