اکتوبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بریگیڈ پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار 1010 گرام اعلیٰ نسل کی چرس برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بریگیڈ ماجد علی علوی نے معاشرے کے ناسوروں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا عزم کرلیا دوران کارروائی …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2018 اہم خبریں, تجارت
لاہور (بیورو رپورٹ) ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی قدر میں کمی کے باعث موٹرسائیکل مینوفیکچرز نے چینی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 2 ہزار سے 10 ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا۔ موٹر سائیکل مینوفیکچرز کے مطابق گذشتہ دو سے تین ماہ میں ڈالر کی قیمت روپے …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2018 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس ) میاں چنوں بستی مسان میں واقع تاج نامی شخص کی کریانہ کی دوکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے دوکان میں موجود ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ریسکیو 1122 نے اطلاح ملنے پر موقع پر …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے اڈوں پر تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری درویش گینگ کے ملزمان گرفتار- تفصیلات کے مطابق پی آئی بی پولیس نے پرانی سبزی منڈی میں گرینڈ آپریشن کے دوران درویش گینگ کے دو ملزمان …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2018 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام تین دن سے پریس کلب کراچی کے باہر احتجاجی دھرنے پہ بیٹھی سندھ بھر کی نرسز کے مطالبات حکومت نے منظور کر لئے کل شام 4 بجے نرسز ایکشن کمیٹی کی 3 رکنی مذاکراتی ٹیم جس میں اعجاز علی …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ عوامی پیدل مارچ گورنر ہاؤس سندھ کے سامنے اختتام پذیر، پاکستان ریاست سے کالاباغ اور بھاشا ڈیم سمیت تمام ڈیموں کے خاتمے کا مطالبہ، جنوری میں المنظر جامشورو سے گڈو بیراج پنجاب تک سندھ عوامی کاررواں نکالنے کا اعلان- تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ پر …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) ٹاٶن کمیٹی ٹنڈوغلام حیدر کے تنخواہوں سے محروم مقامی ملازمین کی اکثریت نے ماتلی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ شاعر لاڑ اورنگ زیب بھٹی نے جوکہ خود بھی تنخواہ سے محروم ہیں اپنے شاعرانہ انداز میں ٹاٶن کمیٹی ٹنڈو غلام حیدر میں ہونے والی …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2018 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ: ماجد علی) سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال میں احتجاج کی وجہ سامنے آگئی پی ای آئی این جی او اور محکمہ صحت کے افسران بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے رہے، کروڑوں روپے کی مبینہ طور پر خرد برد کا انکشاف، تفصیلات کے مطابق این جی او کی آڈٹ رپورٹ …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس ) میونسپل کمیٹی میاں چنوں کی جانب سے شہر کی مختلف مارکیٹ کی نیلامی بہاؤالدین زکریا ہال میں منعقد کروائی گئی- نیلام کمیٹی کی موجودگی میں مہر آباد روڈ پر واقع ابوبکر شاپنگ سنٹر کی 17, سعودآباد میں واقع عزیز بھٹی شہید شاپنگ سنٹر …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارروائی 4 منشیات فروش گرفتار مختلف قسم کی چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی سمیع اللہ سومرو کے سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین تنگ کر دینے کے احکامات- ایس ایچ او ڈاکس پرویز …
مزید پڑھیں