Home / اہم خبریں / کوئٹہ کے اسکول میں نامعلوم مسلح افراد فائرنگ سے زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت کے لئے سابق مشیر خزانہ ڈاکڑ رقیہ سعید ہاشمی ہپستال پہنچ گئی

کوئٹہ کے اسکول میں نامعلوم مسلح افراد فائرنگ سے زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت کے لئے سابق مشیر خزانہ ڈاکڑ رقیہ سعید ہاشمی ہپستال پہنچ گئی

کوٸٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) کوئٹہ کے علاقے کلی شابو دانش کدہ اسکول میں منگل کے روز نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 4 بچے زخمی- زخمی ہونے والے بچوں میں نسیمہ دختر فیض محمد عمر 10 سال، گل محمد ولد عبدالوہاب عمر 12 سال، سلمان ولد مزار خان عمر 9 سال اور مسعود اظہر ولد عبدالرؤف عمر 10 سال ہے- واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد سابق مشیر خزانہ ڈاکڑ رقیہ سعید ہاشمی سول ہسپتال میں فاٸرنگ سے زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت کے پہنچ گئیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایمن فاطمہ کی دھواں دار نصف سنچری، پاکستان ویمنز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف شاندار کارکردگی کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے