تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے دستی بم برآمد- دستی بم کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے دستی بم برآمد- دستی بم کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے دستی بم برآمد- علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا- پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے کریم آباد سے دستی بم برآؐمد ہوا- شہریوں کی جانب سے اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا- پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر جائے وقوعہ کو آمدوروفت کے لیے معطل کردیا- پولیس کی بی ڈی ٹیم نے دستی بم کو ناکارہ بنادیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

فیک نیوز کی روک تھام سندھ حکومت کا این سی سی آئی اے سے معاونت لینے کا فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے فیک نیوز، جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے