تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 1149)

اہم خبریں

کراچی میں درخشاں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن۔ ایک منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن۔ منشیات مافیا کا کارندہ گرفتار۔ بیشتر زہریلا کاروبار کرنے والے عناصر اپنی دکانوں کو تالا ڈال کر فرار ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ کا منشیات مافیا کا مکمل خاتمہ کر دینے کا عزم۔ 1کلو 7 …

مزید پڑھیں

یوم عشق رسول کی کامیابی سیکولر ازم کیخلاف ریفرنڈم ہے، حکومت اپنی صفوں میں شامل منافقین سے ہوشیار رہے مفتی قاسم فخری کا لیاری میں اجلاس سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کے سندھ کے پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے کہا ہے کہ جمعۃ المبارک کو یوم اقبال کے موقع پر یوم عشق رسول کی بھرپور کامیابی پاکستان میں سیکولر ازم اور لبرل ازم کیخلاف ریفرنڈم ہے، حکومت یہود و ہنود کے ایجنٹوں …

مزید پڑھیں

کراچی میں لیاقت آباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن 2 ملزم گرفتار اسلحہ ۔ مسروقہ موباٸل فونز و موٹر ساٸیکل اور نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں لیاقت آباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن 2 ملزم گرفتار اسلحہ ۔ مسروقہ موباٸل فونز و موٹر ساٸیکل اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش کا آغاز- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راؤ عارف اسلم کے جراٸم پیشہ عناصروں کے …

مزید پڑھیں

میہڑ میں دو برادریوں میں کلہاڑیوں اور ڈنڈوں سے جھگڑے میں 8 افراد زخمی جبکہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ تہرڑی محبت کے قریب گاؤں میاں بخش جمالی ميں چانڈیہ اور خاصخیلی برداری کی دو گروپوں میں تصادم ڈنڈے اور کلہاڑیاں لگنے کے باعث 8 افراد زخمی اور ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے- زخمیوں کو فوری طور پر لاڑکانہ ریفر کیا گیا- تفصیلات …

مزید پڑھیں

کراچی میں بریگیڈ پولیس کا جراٸم پیشہ و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن 2 اشتہاری سمیت اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بریگیڈ پولیس کا جراٸم پیشہ و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن 2 اشتہاری سمیت اسٹریٹ کرمنل گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد- پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق ایس پی جمشید شماٸل ملک ریاض کے جراٸم پیشہ و مفرور ملزمان کے …

مزید پڑھیں

سیہون میں منشیات کی شکایتیں، ہم آپریشن کرنے جا رہے ہیں منشیات کو زیرو کرنا ہے گٹکہ مین پوری نشہ آور چھالیہ مافیا کے خلاف ہر صورت کاروائی ہوگی- ايس ايس پی جامشورو

جامشورو ( رپورٹ: سبحان بلوچ) ايس ايس پی جامشورو توقیر محمد نعیم کی ڈی ایس پی دفتر سیہون میں میڈیا سے بات چیت- کراچی سے حیدرآباد کی طرف آتے ہوئے پولیس نے ایک ٹرک اپنی تحویل میں لیا ہے- اس ٹرک سے بڑی مقدار میں گٹکا مین پوری نشہ آور …

مزید پڑھیں

کراچی میں کھارادر پولیس کی کارروائی 1 منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں کھارادر پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار 1200 گرام اعلیٰ نسل کی چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات- ایس ایچ او …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں مختلف سرکاری محکموں میں میرٹ پر بھرتی کے لئے امتحان کا انعقاد- امیدواروں کے لئے پانی اور واش روم کا کا کوئی بندوبست نہیں کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مختلف.سرکاری محکموں می‍ں میرٹ پر بھرتی کے لیئے میرپورخاص میں آئی بی اے کی جانب سے تحریری امتحان لیا گیا- امتحانی مرکز گاما اسٹیڈیم میں بنایا گیا 1500 مرد اور خواتین امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا- امتحان ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا پولیس …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم ریلوے سٹیشن کے ٹکٹ کلرکوں کی جانب سے مسافروں سے لوٹ مار 200 روپے کی قیمت والے ٹکٹ کو مٹاکر 230 روپے وصول کیے جا رہے ہیں

کراچی (پریس ریلیز) ٹنڈو آدم ریلوے سٹیشن کے ٹکٹ کلرکوں کی جانب سے مسافروں سے لوٹ مار 200 روپے قیمت مٹاکر 230 روپے وصول کرنے کے خلاف رجب قادری کی جانب سے جی ایم ریلوے لاہور وفاقی وزیر ریلوے اور ڈی ایس کراچی کو تحریری طور پر دو بار درخواست …

مزید پڑھیں

کراچی رینجرز کی اورنگی ٹاون میں بڑی کاروائی، سرغنہ سمیت بھتہ خور گروپ کے 5 کارندے گرفتار- ترجمان پاکستان رینجرز

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان ریحان الدین سرغنہ، محمد عابد، محمد عامر، محمد جبران ربانی اور سکندر پر مشتمل بھتہ خور گروہ کو گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان نے 28 اکتوبر 2018 کو اورنگی ٹاؤن کے رہائشی تاجر …

مزید پڑھیں