نومبر 12, 2018 اہم خبریں, سندھ, صحت
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری کے تعلقہ اسپتال کی انتظامیہ ڈاکٹرز مبینہ بلیک میلنگ کے خلاف سراپا احتجاج- اسپتال کی انتظامیہ اسٹاف ڈاکٹرز نے کام چھوڑ ہڑتال کرکے پلے کارڈز بینر اٹھا کر احتجاج کیا- اسپتال میں علاج نہ کرنے کا بہانہ بناکر خاصخیلی برادری کے مقامی افراد قوم …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
لاہور (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے کا نکاح کاروباری شخصیت صابر حمید کی بیٹی سے لاہور میں ہوا،عالمی مبلغِ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی نے نکاح پڑھایا۔ اس موقع پر مختلف سیاسی، عسکری اور دینی شخصیات سے بھی ملاقات ہوئی۔ نکاح کی تقریب لاہور …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں شاہراہ فیصل پر خونی کھیل ویلنگ اور موٹر سائیکل رائڈرز کے خلاف ایس ایس پی ایسٹ کی سخت ہدایت اور احکامات پر ایس ایچ او شاہراہ فیصل صفدر مشوانی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کریک ڈاؤن کرتے ہوۓ 43 موٹر سائیکل رائڈرز گرفتار اور …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
پنجگور (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی بارڈر پر ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 پاکستانی باشندے جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق ہونیوالوں کا تعلق بلوچستان اور پشاور سے ہے- اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان سے پک اپ گاڑی میں …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر محبوب غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر میں اقلیتوں کی عبادت گاہوں کے لئے فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایات کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں صوبائی حکومت نے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کو …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ مشن اعلیٰ حضرت محمد مصطفی صلى الله عليه وسلم سے عشق و محبت اور تاجدار ختم نبوت کے تحفظ کا درس دیتا ہے، ہمارے قائد و بانی شہید محمد سلیم قادری نے مشن اعلیٰ …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن۔ بدنام زمانہ موٹر ساٸیکل لفٹر گینگ ایس ایچ او عزیز بھٹی عدیل رضا کے نشانے پر جراٸم پیشہ عناصروں میں ایس ایچ او عزیز بھٹی عدیل رضا کے آنے کے بعد کھلبلی علاقہ چھوڑنے …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
جنوبی وزیرستان (رپورٹ: جنید وزیر) تحصیل برمل کے علاقے مانڑہ ، غورلامہ ، بیباک ، ورمڑ پنگہ اور مانڈی کول میں دیار اور چلغوزہ کے درخت کاٹے جا رہے ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق روزانہ 20 سے 25 بڑے ٹرکوں میں یہ لکڑی افغانستان منتقل کی جارہی ہے۔ ان کے …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) پیپلزپارٹی پارلیمینٹرین کے صدرآصف علی زرداری کو گرفتار کیا گیا تو ملک کے حالات مشکل موڑ پر چلے جائینگے- وزیراعظم اورنیب ہوش سے کام لیں- عبدالغفار شاہانی- تفصیلات کےمطابق ملک میں آصف علی زرداری کی گرفتاری کی گردشی خبرین چلنے پر پیپلز کسان کمیٹی ڈسٹرکٹ دادو …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر محبوب غنچہ) پشاور ہائی کورٹ سرکٹ بینج ڈیرہ نے ٹانک کے علاقہ بزائی میں شادی کے دوران فائرنگ سے مخالف کو قتل کرنے کے مقدمہ میں بیس سال بعد گرفتار ہونے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی ،استغاثہ کے جانب سے سیف الرحمٰن ایڈووکیٹ …
مزید پڑھیں