Home / اہم خبریں / کراچی میں لیاقت آباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن 2 ملزم گرفتار اسلحہ ۔ مسروقہ موباٸل فونز و موٹر ساٸیکل اور نقدی برآمد

کراچی میں لیاقت آباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن 2 ملزم گرفتار اسلحہ ۔ مسروقہ موباٸل فونز و موٹر ساٸیکل اور نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں لیاقت آباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن 2 ملزم گرفتار اسلحہ ۔ مسروقہ موباٸل فونز و موٹر ساٸیکل اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش کا آغاز- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راؤ عارف اسلم کے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین تنگ کر دینے کے احکامات- ایس ایچ او لیاقت آباد راؤ شبیر نے اسٹریٹ کرمنلز کے لئے گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا- کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او لیاقت آباد راؤ شبیر کی سربراہی میں متعدد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصروں کو گرفتار کرلیا ملزمان میں شامل عبدالرزاق ولد سکندر اور محمد باست ولد محمد اقبال- ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز و موٹر ساٸیکل اور نقدی برآمد ملزمان اسلحہ کے زور پر شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہوجاتے تھے ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران درجنوں سے زاٸد سنگین جراٸم کی وارداتيں کرنے کا اعتراف کیا ہے ملزمان اس سے پہلے بھی کراچی کے مختلف تھانوں میں حوالات کی ہوا کھا چکے ہیں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

عالمی یوم آزادی صحافت پر سید مراد علی شاہ کا صحافیوں کو خراجِ تحسین، آزادیٔ صحافت کو جمہوریت کی بنیاد قرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یوم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے