Home / اہم خبریں (page 1144)

اہم خبریں

کراچی میں زنا کاری کرنے والا درندہ صفت اقبال مارکیٹ پولیس کے شکنجے میں

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں زنا کاری کرنے والا درندہ صفت اقبال مارکیٹ پولیس کے شکنجے میں۔ تفصیلات کے مطابق عبدالخالق ولد عبدالرشید جوکہ 8 سالہ کو اپنے ہمراہ زیادتی کی گھناؤنی نیت سے لے کر گیا ہی تھا کہ اقبال مارکیٹ پولیس کو اطلاع ملتے ہی ایس ایچ …

مزید پڑھیں

وفاقی ملازمتوں میں خیبر پختونخوا کا کوٹہ 11.5 فیصد سے بڑھا کر 14.13 فیصد کرنے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قبائلی اضلاع کے صوبے میں ضم ہونے کے بعد وفاقی ملازمتوں میں خیبر پختونخوا کا کوٹہ 11.5 فیصد سے بڑھا کر 14.13 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے لے وفاقی ملازمتوں میں موجودہ کوٹہ چار فیصد ہے تاہم ساتوں اضلاع کے صوبے میں …

مزید پڑھیں

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار- چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار- چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان کے منشیات مافیا کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق نے چرس کا …

مزید پڑھیں

میاں چنوں اے ٹی ایم مشینوں سے پیسے نکالنے والوں کو لوٹنے والے گروہ متحرک پنجاب پولیس کے اہلکار کو کتنے کا چونا لگا ؟ خبر پڑھیں

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اے ٹی ایم مشینوں سے پیسے نکالنے والوں کو لوٹنے والے گروہ متحرک، نو سر بازو نے پولیس اہلکار سے 50 ہزار لوٹ لئے. تفصیلات کے مطابق تحصیل میاں چنوں میں نو سر بازو کے کئی گروپ متحرک ہوچکے ہیں جو سادہ …

مزید پڑھیں

میہڑ میں 6 ماہ قبل ہلاک ہونے والے شخص کی شک کی بنیاد پر قبر کشائی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب تہرڑی محبت میں 6 ماہ پہلے جاں بحق ہونے والے شخص دادن کھوکھر کے بھائی شاہد کھوکھر نے سیشن کورٹ میں درخواست داخل کی تھی کہ بھائی کو کھانے میں زہر دیکر مارا گیا تھا جس پر عدالت نے 6 ماہ پہلے جاں …

مزید پڑھیں

کراچی میں اورنگی ڈویژن تھانہ پاکستان بازار پولیس کی کاروائی میں ایک منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں اورنگی ڈویژن تھانہ پاکستان بازار پولیس کا حکام بالا کے احکامات کی پاسداری کرتے ہوۓ منشیات مافیا کے گرد گھیرا تنگ کردیا ملزم گرفتار۔ اعلیٰ نسل کی چرس اور نقدی برآمد، مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر …

مزید پڑھیں

بیوی کے ظلم اور مار پیٹ سے تنک خاتون نے زہر پی لیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور کے علاقہ کیچ میں شوہر کی مار پیٹ اور ظلم و زیادتی سے تنک آکر خاتون نے زہریلی گولیاں کھالیں۔ خاتون کی حالت خراب ہونے پر اسے ہسپتال منتقل کیا گیا- طبی امداد کے بعد حالت خطرے سے …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے احتجاجی کیمپ میں پیپلز پارٹی کی نفیسہ شاہ، پی ٹی آئی کے راجہ اظہر، وومین ایکشن کمیٹی کی چیئرپرسن مہناز رحمان، سی پی این ای کے سیکرٹری جنرل جبار خٹک، مزدور رہنماء لیاقت ساہی، حبیب جنیدی سمیت تمام صحافی تنظیموں کے عہدیداران کی شرکت

کراچی (پریس ریلیز) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماء نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ کراچی پریس کلب پر حملہ انتہائی تشویش ناک ہے اور سنیئر صحافی نصراللہ چوہدری کی گرفتاری بھی قابل افسوس ہے ، پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر اس احتجاج میں شریک ہوئی ہوں …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں ٹریفک پولیس کی کاروائی اوور لوڈنگ کرنے والے ٹرک ڈرائیور پر مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں پٹرولنگ پولیس کی کاروائی اوور لوڈنگ کی وجہ سے ڈرائیور ٹرک سمیت تھانہ میں بند مقدمہ درج .تفصیلات کے مطابق میاں چنوں لنک روڑ پر اوور لوڈنگ کی وجہ سے لڑ کھڑاتے ہوۓ ٹرک نمبر ایل ای ایس 5772 کے ڈرائیور بوریوالہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں نہر سے تشدد زدہ خاتون کی نعش اور ٹنڈو جان محمد سے تشدد شدہ نوجوان زخمی حالت میں برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں تحصیل جھڈو کی یونین کونسل گینڑو میں مقامی نہر سے شادی شدہ خاتون نسیما زوجہ گل حسن کھوسو کی نعش برآمد ہوئی جبکہ ٹنڈو جان محمد پولیس اسٹیشن کی حدود سے نوجوان 26 سالہ شاہنواز کھوسو شدید زخمی حالت میں میں ملا ہے- ٹنڈو …

مزید پڑھیں