Home / اہم خبریں / کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار- چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار- چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار- چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان کے منشیات مافیا کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق نے چرس کا مقروہ کاروبار کرنے والوں کو اپنے نشانے پر لے لیا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق کی سربراہی میں بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا ملزم محمد عمران ولد محمد اسماعیل کے قبضے سے چرس برآمد ملزم کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سی ایم (CM) پنجاب مریم نواز کے نام مجبور باپ کی فریاد

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے