تازہ ترین
Home / اہم خبریں / وفاقی ملازمتوں میں خیبر پختونخوا کا کوٹہ 11.5 فیصد سے بڑھا کر 14.13 فیصد کرنے کا فیصلہ

وفاقی ملازمتوں میں خیبر پختونخوا کا کوٹہ 11.5 فیصد سے بڑھا کر 14.13 فیصد کرنے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قبائلی اضلاع کے صوبے میں ضم ہونے کے بعد وفاقی ملازمتوں میں خیبر پختونخوا کا کوٹہ 11.5 فیصد سے بڑھا کر 14.13 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے لے وفاقی ملازمتوں میں موجودہ کوٹہ چار فیصد ہے تاہم ساتوں اضلاع کے صوبے میں ضم ہونے کے بعد اب وفاقی وزارتوں میں ملازمتوں کے لئے کوٹہ میں اضافہ کیا جا رہا ہے تاہم اس کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ کی جانب سے دی جائے گی۔ ضلع خیبر، مہمند، باجوڑ، شمالی اور جنوبی وزیر ستان، کرم اور اورکزئی کے صوبائی محکموں میں بھی ملازمتوں کا کوٹہ ممکنہ طور پر بڑھایا جارہا ہے ۔صوبائی حکومت نے ضم ہونے والے اضلاع کے لئے اصلاحات کا عمل شروع کر دیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے