تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں ٹریفک پولیس کی کاروائی اوور لوڈنگ کرنے والے ٹرک ڈرائیور پر مقدمہ درج

میاں چنوں میں ٹریفک پولیس کی کاروائی اوور لوڈنگ کرنے والے ٹرک ڈرائیور پر مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں پٹرولنگ پولیس کی کاروائی اوور لوڈنگ کی وجہ سے ڈرائیور ٹرک سمیت تھانہ میں بند مقدمہ درج .تفصیلات کے مطابق میاں چنوں لنک روڑ پر اوور لوڈنگ کی وجہ سے لڑ کھڑاتے ہوۓ ٹرک نمبر ایل ای ایس 5772 کے ڈرائیور بوریوالہ کے رہائشی قیصر بیگ کے خلاف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب پاتے ہوۓ زیردفعہ 279 کے تحت مقدمہ درج کرکے ٹرک قبضے میں لیکر ڈرائیور کو تھانہ سٹی حوالات کر دیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اوور 60 کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کینیڈا روانہ، میری نیک تمنائیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔ سعید غنی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کی اوور 60 کرکٹ ٹیم اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے