Home / اہم خبریں (page 1142)

اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے کالجز، جامعات میں نسوار اور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) ہائیر ایجوکیشن نے طلباء کو نشے سے روکنے کے لئے خیبرپختونخوا کے کالجز اور جامعات میں نسوار اور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی طلباء و طالبات کے ساتھ ساتھ اساتذہ پر بھی سگریٹ اور نسوار کے استعمال کرنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری- خیبرپختونخوا کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ایس ایچ او میرواہ گورچانی فدا حسین لغاری کا حیدرآباد تبادلہ- داؤد ڈیرو کو ایس ایچ او پولیس اسٹیشن میرواہ گورچانی تعینات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او میرواہ گورچانی فدا حسین لغاری کا حیدرآباد تبادلہ آئی جی سندھ نے ایس ایچ او پولیس اسٹیشن میرواہ گورچانی فدا حسین لغاری کا حیدرآباد تبادلہ تبادلہ کر دیا- جبکہ ان کی جگہ داؤد ڈیرو کو ایس ایچ او پولیس اسٹیشن میرواہ گورچانی …

مزید پڑھیں

یہودیوں کی حمایت نظریہ پاکستان کےخلاف سازش ہے، کے الیکٹرک ماہ ربیع الاول میں کار کردگی درست رکھے۔ مفتی قاسم فخری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان سندھ اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے کہا ہے کہ اہل کراچی جشن عید میلاد النبی کی تیاریوں میں بھی سب سے آگے ہیں اس بار آقا مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا میلاد ایک نئے انداز میں تجدید عہد …

مزید پڑھیں

چچی سے شادی کا الزام، چچی بھتیجے سمیت پانچ افراد بری 

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایڈیشنل سیشن جج ڈیرہ عثمان ولی خان نے تحصیل پروا کے علاقہ جھوک مسوخیل میں چچی سے شادی کرنے کے مشہور زمانہ مقدمہ میں گرفتار چچی بھتیجے سمیت پانچ ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے مقدمہ سے بری کرنے کے احکامات جاری کردیئے، …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کوٹ غلام محمد کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کوٹ غلام محمد کے قریب دو آمنے سامنے آنے والی موٹر سائکلیں آپس میں ٹکرا گئیں- موٹر سائیکلوں کے ٹکر سے چار افراد شدید زخمی- زخمیوں کو سول اسپتال کوٹ غلام محمد منتقل کردیا گیا- زخمیوں میں اسکول کا عملہ ٹیچر عبدالہادی خاصخیلی، اسکول ليب …

مزید پڑھیں

جے یو پی رہنما شکیل قاسمی و دیگر کی نجم الدین شیخ سے تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین ) جمعیت علماء پاکستان کے رہنما محمد شکیل قاسمی، ینگ ملک لائرز فورم کے صدر ملک عبدالناصر خلجی ایڈوکیٹ، ملک فاؤنڈیشن پاکستان کے ملک شوکت راٹھور، ملک احمدعمر جازم، ینگ ملک اتحاد کے سابق صدر ملک محمدحنیف محمدی، ملک گلوبل نیوزکے ملک جمیل احمد جاپان والا، …

مزید پڑھیں

ذیابیطس کا عالمی دن آج ملک بھر کی طرح سول اسپتال میرپورخاص میں بھی منایا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ذیابیطس کا عالمی دن آج ملک بھر کی طرح سول اسپتال میرپورخاص میں بھی منایا گیا- ذیابیطس پر فزیشن ڈاکٹر راجکمار صوفی اور بچوں کے ماہر ڈاکٹر عبدالواحد خاصخیلی اور ڈاکٹر گریش کمار نے اظہار خیال کیا۔ مقررین نے عوام کو آگاہ کیا کہ …

مزید پڑھیں

مقتول پولیس آفیسر پشاور ایس پی طاہر داوڑ کی بیٹی اپنے والد کے زندہ آمد کی منتظر تھی مگر اس کی یہ تمنا ادھوری ہی رہ گئی

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) مقتول پولیس آفیسر پشاور ایس پی طاہر داوڑ کی بیٹی اپنے والد کے زندہ آمد کی منتظر تھی مگر اس کی یہ تمنا ادھوری ہی رہ گئی شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا مقتول پولیس آفیسر پشاور ایس پی طاہر داوڑ کی میت جلال آباد میں …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں بارہ ربیع الاول کے حوالے سے سیکورٹی پلان جاری 

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ظہور بابر آفریدی کی جانب سے بارہ ربیع الاول کے حوالے سے سیکورٹی پلان جاری کردیا گیا، ساڑھے چار ہزار سے زائد پولیس افسران اور جوان ڈیوٹیاں سرانجام دیں گے۔ ڈیرہ پولیس کی جانب سے بارہ ربیع الاول کے سلسلے …

مزید پڑھیں

عالمی یوم برائے جغرافیائی اطلاعات نظام کے موقع پر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں کانفرنس کا اہتمام

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) عالمی یوم برائے جغرافیائی اطلاعات نظام (جی آئی ایس) کے موقع پر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ ماحولیاتی سائنس کے زیر اہتمام سنولیپرڈ (برفانی چیتا) فاؤنڈیشن کے تعاون سے کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ کانفرنس کا مقصد طلباء میں جغرافیائی اطلاعات نظام (جی …

مزید پڑھیں