تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں نہر سے تشدد زدہ خاتون کی نعش اور ٹنڈو جان محمد سے تشدد شدہ نوجوان زخمی حالت میں برآمد

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں نہر سے تشدد زدہ خاتون کی نعش اور ٹنڈو جان محمد سے تشدد شدہ نوجوان زخمی حالت میں برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں تحصیل جھڈو کی یونین کونسل گینڑو میں مقامی نہر سے شادی شدہ خاتون نسیما زوجہ گل حسن کھوسو کی نعش برآمد ہوئی جبکہ ٹنڈو جان محمد پولیس اسٹیشن کی حدود سے نوجوان 26 سالہ شاہنواز کھوسو شدید زخمی حالت میں میں ملا ہے- ٹنڈو جان محمد اور جھڈو پولیس جاۓ وقوعہ پر پہنچ گئی-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے