نومبر 13, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں قاٸد آباد پولیس کا منشیات فروشوں و اشتہاریوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 2 منشیات فروش سمیت 3 اشتہاری قاٸد آباد پولیس کے شکنجے میں 2500 گرام اعلیٰ نسل کی چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش کا آغاز- تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آٸ جی کراچی …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) دو مشکوک خواتین مبینہ طور پر خود کش بمبار کے داخل ہونے کی اطلاعات پر تمام اداروں کو ایک بار پھر الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پہلے سے ہی سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تمام اداروں کو …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کوس گھر کے رہائشی نو مسلم خاندان کا لڑکی کے مبینہ اغواء کے خلاف احتجاج- محمد ایوب شیخ نے بتایا کہ انکی 14 سالہ بیٹی نظیراں شیخ کو اسلم اور فیضان نامی لوگوں نے اغوا کرلیا ہے- جبکہ.پولیس کے مطابق لڑکی اغواء نہیں …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس کا منشیات مافیا کا نام و نشان مٹا دینے کا عزم ۔ ملزم گرفتار 1380 گرام اعلیٰ نسل کی چرس، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد- ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) آل پاکستان مسلم لیگ زرائع کا کہنا ہے کہ جہاں ایک طرف ڈاکٹر امجد آل پاکستان مسلم لیگ کی صدرات اور پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہو چکے ہیں تاہم وہیں دوسری طرف ڈاکٹر امجد آل پاکستان مسلم لیگ کے سینٹرل سیکرٹریٹ پر …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود عابدین پمپ کی رہائشی نوبہاتہ دلہن اٹھارہ سالہ شریمتی شانتی زوجہ ہیمن کی لاش سول اسپتال میرپورخاص پوسٹ مارٹم کے لیئے لائی گئی ہے. لڑکی کے والد ادشی کولہی کے مطابق انکی بچی کی شادی چھ ماہ قبل …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) سی ٹی ڈی بلوچستان کی مستونگ میں کارروائی- کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار- گرفتاردہشتگرد غلام مرتضیٰ سے دھماکا خیزمواد، پستول اور پرائما کارڈ برآمد- دہشتگرد سریاب روڈ پر رکشہ میں سوار ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا- ملزم کالعدم تنظیم کے کمانڈر حافظ …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں جشن عید میلاد النبی کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ بارہ ربیع الاول کو ڈیرہ اسماعیل خان میں قدیم روایتی جلوس برآمد ہوں گے جس کے لئے بھی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں عبادت گاہوں کو …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں کھارادر پولیس کا سماج دشمن عناصروں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ منشیات فروش گرفتار اعلیٰ نسل کی چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے سماج دشمن عناصروں کے لئے سخت ترین احکامات- ایس ایچ او …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کے دعویدار وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں پہلی بار قومی اسمبلی کے ایوان میں پی ٹی آئی کی خاتوں رکن اسمبلی کیجانب سے …
مزید پڑھیں